ایران: قدیم خزانے کے ساتھ خوفناک چیز کی بھی دریافت

سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے حال ہی میں ایران کے ایک تاریخی مقام سے ڈھائی ہزار سال پرانا خزانہ دریافت کیا ہے- لیکن جب اس خزانے کو زمین سے باہر نکالنے کی کوشش کی گئی تو اس کے ساتھ ایک ایسی چیز بھی دریافت ہوئی جس کی دنیا میں پہلے کوئی مثال موجود نہیں-
 

image

جی ہاں سائنسدانوں سے 500 قبل مسیح سے بھی زائد قدیم اس خزانے کو باہر نکالنے کے لیے جب کھدائی کی تو خزانے کے ساتھ ایک دیو قامت انسانی ڈھانچہ بھی دریافت ہوا-

ماہرین کا خیال ہے کہ اس غیر معمولی قد کے حامل انسان کا تعلق 224 اور 651 عیسوی کے درمیان قائمSasanian سلطنت سے ہے-

ہیرے جواہرات پر مشتمل یہ خزانہ اور دیوقامت انسانی ڈھانچہ سبز نامی تاریخی مقام کے شمالی حصے سے دریافت کیا گیا ہے-
 

image


یہ ڈھانچہ چونے پتھر سے تعمیر کردہ ایک قبر میں دفن تھا جبکہ قبر کے اندر ہی قدیم زیورات ، سکے، برتن اور دیگر اشیاء بھی موجود تھیں۔

YOU MAY ALSO LIKE:

Scientists excavating a historic site in Iran uncovered a motherland of ancient artefacts along with the remains of a very tall man. The treasures have been hailed for their historical significance as the objects date back to more than 550 BC.