محبت ہمسفر اک خواب قسط نمبر ٥

اچھا بھی اب بتاؤ گھر کتنی دور رہ گیا ہے بس جناب آپ کا انتظار اب ختم سمجھو یہ آخری گلی بھر بہت سارے لوگ تمیں نظر اے گے جو انٹی کا اور تمہارا بے صبری سے انتظار کر ہے ہے آرے یہ گھر تو ہمارا ہے نظر روک سی گی اپنے اس گھر کو دیکھ کر جہاں پورا بچپن گزارا تھا اک پل کے لیے حریم کی نظریں اپنے حسین گھر کو دیکھتی رہ گی بس یہ لو جی آپ بارش ہونے والی ہے ارسلان حریم کی اداس چہر ے کو دیکھ کر فورا بولو ....اوہو جی آپ مجھے جانتے نہیں ہے میں رونے والوں میں سے نہیں رولانے والوں میں سے ہوں ..آپکو بھی رولا دوگی ہاں ن نہیں تو ..........ہا ہا ہا ہا اچھا جی
امی دیکھوں سب گیٹ پر ہی کھڑے یہ رمشا امان. اریبہ سب لوگ کتنے بڑے ہو گے ہے ارہے حریم آرام سے گاڑی تو روکنے دو بیٹا
اسلام وعلیکم .......ویل کم
حریم کی خالہ نے اس کا ماتھ چوما اور بہت پیار کیا اور حریم کی امی نے بہت اپنئی بھنجا اور بھنجیوں کو بہت پیار کیا ہر اک چہرہ خوشی سے کھلا ہوا نظر ارہا تھا کسی گلاب کی طرح چلو آپ لوگ فریش ہو جا ۓ میں کھانا لگادیتی ہو اوکے اریبہ بہت بھوک لگ رہی ہے اچھا بتاؤ ہماری دولہن کہا ہے ہم ذرا انکے بھی درشن کر لے ہا ں ہا ں ضرور وہ سامنے روم میں ہے تمہارا ویٹ کررہی ہے ..........حریم ڈبے پاؤں روم میں گی اور چھوپکے سے نشا کی آنکھوں پر ہاتھ رکھ لیا .......نشا نے جانتی تھی یہ حریم ہی ہے ..حریم کی پچی ٹن ٹنا ............دل دل تارا تارا میرا بیلی کا کھیل بس کرو عاطف اسلم کی بہن سنا و کسی ہو آپکے سامنے ہو سیسٹر ...ماشااللّه بہت پیاری اور بڑی ہو گی ہو ہاں جی آپکی کزن ہو آب لگتا ہے اچھا بتاؤ دولہا بھائی کیسے ہے ان سے بات وات بھی ہوتی ہے یہ نہیں بھئی ظاھر ہی ہے دولہا بھی کا تو دن ہی نہیں گزرتا ہوگا اپ سۓ بات کیے بنا ..حریم شرم کرو چلو جاو اپنی بڑی بھن کو تنگ مت کرو اچھا ہاں نا میں ہی بتا دو .......حریم بیٹا آجاؤ کھانا کھا لو ائی خالہ جان جلدی ہاں یہ نا حریم جاو .............
کھانا بہت مزے کا ہے اریبہ مجھے بھی سیکھآؤ ہاں بلکل ...آج شام کو ہی مہندی ہے سب جلدی جلدی کرو پھر بہت کام ہے خالہ کی آواز پر سب نے کھا ہم تیار ہے جی چلو پھر سب اپنے اپنے کام پر لگ جاؤ
خالہ جان میرا کام کیا ہے حریم بیٹا تم آرام کرو ابھی تمہارا کام شام کو ہے رونق تم ہی کو لگانی ہے جی جی بلکل جی ....................
مہندی انے والی ہے سب تیار ہے ہاں جی بس حریم دولہن کو تیار کر رہی ہے ٹھیک ہے حریم اور نشا دونوں کو ہال میں لے کر آنا ہے ارسلان تم نے ٹھیک ہے امی ......ارے جلدی کر لو 10 منٹ ہے کہ ختم ہی نہیں ہی ہو رہے آپ دونوں کے ارسلان کی اب بس ہو گی تھی اچھا اچھا بس ہوگیا حریم پیلے اور پیروٹ کلر کے کنٹراس کیے ہوا لباس زیرتن اور کھولے بال بہت ہلکا سا میک آپ لیکن بھت خوبصورت لگ رہی تھی اور ارسلان کی آپی تو جیسے قیامت ڈھا رہی تھی ماشاللہ آپی اللّه پاک آپکو ہمیشہ خوش رکھے بھائی کا دل بھن کو دیکھ کر بھر آیا تھا آپ بہت پیاری لگ رہی ہے دیکھوں ذرا ساتھ میں کوئی اور بھی ہے ہاں جی تم بھی بہت اچھی لگ رہی ہو چلو بہت دیر ہو گی ہے
مہندی کا فنکشن رات بھر ہی چلتا رہا ڈھولکی ناچ گانا ڈانس پرفومنس بھی کمال کی تھی چار بھجے سب سونے کے لیے چلے گے لیکن نیند کسی کی بھی آنکھ میں نہیں تھی اگلے ہی دن بارات تھی اور سب صبح صبح ہی آٹھ گے اپنے کاموں پر لگ گے لڑکیاں کپڑے استری کرنے اور کچھ ناشتہ تیار کرنے میں مصروف ہو گی پورے گھر میں شور تھا کان پڑے آواز سنائی نہیں دے رہی تھی بہت سارے مہمان جمع تھے لڑکیوں تیار ہو جاؤ 12 بجے بارات پونچھ جا ۓ گی اچھا جی بس ہو رہے حریم سب کو تیار کر رہی تھی چاروں طرف حریم کی پکار تھی ارے جو جو تیار ہوتا جارہا ہے وہ ہال میں پونچھ جا ۓ بارات کا استقبال کرنا ہے 15 منٹ ہے بارات انے والی ہے چلو جی آپ لوگ جاؤ میں تیار ہو کر آتی ہو گھر میں بس حریم اور اسکی کزن ہی تھۓ حریم تیار ہو رہی تھی سنگار مکمل ہوچکا تھا کہ آر سلان باتھ روم سے فریش ہو کر سیدھا رو م میں ہی اگیا تھا او سوری مجھے لگا سب چلے گے ہے حریم آرسلان کو دیکھ رہی تھی اس کی نظریں چھوکی ہوئی تھی حریم نے جلدی سے اپنا ڈؤ پتہ لیا جو پاس ہی رکھا تھا میں بعد میں کر لو گا یہ کھاکر ہی روم سے جانے لگا کہ حریم نے آواز دی روکو میرا ہو گیا ہے میں جاری ہوتم اجاو اچھا کیا بارات اگی ہے ہاں بس پوچنے والی ہے کہو تو میں چھوڑ اتا ہو تمیں نہیں نہیں آپ تیار ہو جا ۓ ....حریم یہ تم مجھے کبھی آپ بولتی ہو اور کبھی تم .....ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا اچھا یہ تو میں نے نوٹ ہی نہیں کیا .....چلو اب جاؤ ہاں بلکل
اچھا روکو میرا اک کام ہے کیا کرو گی جی جی تم بولو کیا کام ہے یہ میرے کف کے بٹن لگانے ہے ہاں دو لگا دو گی ہا ہا ہا ہا ہا ارے یہ سوئی دھاگے سے نہیں لگتے
تو پھر ادھر اؤ سمجھاتا ہوں دیکھوں یہ بیٹس ہے میرے کف کو ا یسے بند کرو اور یہ لگا دو بس
بس اتنا آسان دو لگا دیتی ہو
آرسلان نے حریم کے ہاتھ میں بیٹس دیۓ اور اس کے پاس کھڑا ہو گیا
پانچ منٹ سے حریم بیٹس لگانے کی کوشش میں لگی ہوئی تھی اور وہ تھے کھ لگنے کا نام ہی نہیں لے رہے تھے ....ارے حریم ا یسے کرو نہ آرسلان اسکی مسلسل سمجھا رہا تھا
لیکن وہ آرسلا ن کو سن رہی تھی لیکن اس بات سمجھ نہیں پا رہی تھی
کیونکہ آر سلان حریم کے بہت پاس کھڑا تھا جس کا اسے احساس ہی نہیں تھا
حریم اپنی گھبراہٹ کو چھپا نے کوشش کر رہی تھی جس کے چکر میں اس سے اک بیٹس ہی بند نہیں ہو رہا تھا

ادھر حریم کا دل بہت تیزی سے ڈھڑک رہا تھا کہ جیسے بس ابھی بند ہو جا ۓ گا آرسلان کی موجودگی میں یہ پہلی بار تھا کہ
حریم کسی پھلے شخص کی موجودگی میں خود پر کنٹرول نہیں کر پا رہی تھی اور پورے وجود میں اک عجیب سا احساس تھا وہ اپنی ہی گھبرا ہٹ کو سمجھ نہیں پا رہی تھی
حریم آرام سے تمہارے ہاتھ بہت کانپ رہے ہے اچھا تم رہنے دو میں کسی اور سے کروا لو گا
آرسلان حریم کی گھبراہٹ کو محسوس کر رہا تھا
بارات اگی یہ آواز دونوں کی سماعت تک پونچی
آرسلا ن نے حریم سے بیٹس لینے کے لیے ہاتھ بڑھایا ..............جاری ہے
Abrish  anmol
About the Author: Abrish anmol Read More Articles by Abrish anmol: 27 Articles with 63828 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.