دنیا کے مختلف ممالک میں برفباری کے مناظر

دنیا کے مختلف ممالک شدید برفباری اور سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں اور اس شدید برفباری اور تیز سرد ہواؤں کی وجہ سے لوگوں کے معمولاتِ زندگی بھی متاثر ہوئے ہیں۔ یوں تو اس برفباری کے باعث کئی دلکش اور دلفریب مناظر کو جنم دیا ہے لیکن دوسری جانب ٹریفک کی روانی سمیت لوگوں کے معمولاتِ زندگی معطل ہو کر رہ گئے ہیں۔ آئیے دنیا کے مختلف ممالک میں برفباری کے چںد مناظر وائس آف امریکہ کے توسط سے ملاحظہ کرتے ہیں-
 

image
براعظم یورپ سمیت دنیا کے مختلف ممالک شدید برفباری اور سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں۔
 
image
یونان میں ایک شخص شدید برفباری کے دوران سائیکل چلانے میں مصروف ہے۔
 
image
سربیا میں ہونے والی برفباری نے یہاں پہنچنے والے تارکین وطن کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
 
image
ترکی میں گذشتہ تین روز سے جاری شدید برفباری نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔
 
image
بھارت کے زیرِ اتنظام کمشیر میں برفباری کے بعد کے دلفریب منظر۔
 
image
پورٹ لینڈ میں شدید برفباری کے باعث ٹریفک معطل ہو گئی۔
 
image
امریکہ میں بھی شدید برفباری اور تیز سرد ہواؤں کی وجہ سے لوگوں کے معمولاتِ زندگی بھی متاثر ہوئے۔
 
image
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں برفباری کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔
 
YOU MAY ALSO LIKE:

The winter storm that socked the Southeast of the US now has moved up to the East Coast. The National Weather Service predicts the storm could drop a foot of snow in Boston, two feet on the Massachusetts coast and seven inches in New York.