پاکستان کی آپ بیتی نمر9

میں پاکستان کیوں بنا اور مجھے حاصل کرنے کا مقصد صرف اور صرف یہ تھا کہ میرے شہریوں کو زمین کا ایک ٹکڑا چاہیے جو اسلام کے اصولوں کے مطابق اپنی زندگیاں گزار سکیں مگر جب میں بن گیا تو میرے اندر برطانوی طرز حکمرانی نافذ کر دیا گیا اور میرے حاصل کرنے کا مقصد بھلا دیا گیا اور آج میرے اندر اس لیے انتشار یے اور میرے پاکستانیوں کو پتہ نہیں کب عقل آے گی کب وہ میرے حاصل کرنے کے مقصد کے مطابق زندگی گزاریں گے کب میرے اندر مساوات قایم ہوگی کب میری عوام کے خواب پورے ہوں گے جو ستر سال سے ترقی کا خواب دیکھ دے رہے ہیں کب میری عوام کو امن ملے گا کب میری عوام کی معاشی حالت بہتر ہوگی کب میری عوام کی اکثریت کسان کی حالت بہتر ہوگی کب اسکے حالات بہتر ہوں گے کب اسکی جنس کی قدر ہوگی کب اسکو بھی خو شحالی ملے گی کب سرکاری سکولوں کی حالت بہتر ہوگی کب میری عوام کے میرے پھول فرنیچر پر بیٹھ کر علم کی پیاس بجھایں گے کب میرے سیاستدان عوام کا درد کا محسوس کریں گے کب وہ اپنے وعدے پورے کریں گے کب سیاستدان ایک دوسرے کو برداشت کریں گے کب میرے سیاستدان عوام کو جابدہ یوں گے کب میں ترقی کرونگا کب میرے لوگ تین وقت کی روٹی کھایں گے کب میری عوام کو راضی کیا جاے گا میرے پیارے لوگوں میں پاکستان اپ سب کو یقین دلاتا ہوں کہ آپ کو سب کچھ ملے گا مجھے مضبوط ہونے دو اور انشااللہ میری عوام کو سب کچھ ملے گا جو ایک فلاحی ریاست اپنی عوام کو دیتی ہے انشااللہ میری عوام خوشحال ہوگی اور میرے لوگوں مجھے مضبوط کرو اور اپنے آپ کو ایک کرو پہلے پاکستانی بنو پہلے اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرو پھر دیکھو کہ کس طرح آپ کو سب کچھ ملتا ہے ووٹ اسکو دو جو آپکو ترقی دے جو مجھے ترقی دے میرے پیارے پاکستانیوں مجھے خوشیاں دو میں آپکو خوشیاں دونگا اور کسی کے ہاتھ کا کھلونا مت بنو اور میرے بارے میں سب کو متحد کرو جب میں مضبوط ہو گا تو پھر دشمن خود اپنی موت آپ مر جایں گے میرے پیارے پاکستانیوں شیطان کے حملوں سے اپنے آپ کو بچاو اور اپنے خونی رشتوں کو بچاو اور شیطان نے میرے لوگوں کو اپنے حصار میں لے رکھا ہے اور میرے اندر آج کل جو جگھڑے ہو رہے ہیں وہ صرف اور صرف خونی جھگڑے ہیں اللہ پاک میرے لوگوں کو اتفاق و اتحاد دے آمین
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 303754 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More