اسلامی ممالک اور ا خوت و بھائی چارہ

دنیا میں تقریبا پچپن سے زیادہ اسلامی ممالک ہیں اور دنیا کا سب سے بڑا مذہب اسلام ہے اور پوری دنیا میں سب سے زیادہ آبادی مسلمانوں کی ہے اور اسلام ان ریاستوں کو ایک لڑی میں پرونے کا درس دیتا ہے اور اسلام میں سر حدوں کی قید اور کرنسی کی قید سے آزاد نظریہ پیش. کرتا ہے اور تمام اسلامی ریا ستوں میں مزہبی تہوار ایک جیسے ہیں تمام اسلامی میں اذان ایک ہی ہے کلمہ ایک ہی ہے نماز ایک ہی ہے روزہ ایک ہی ہے غرض تمام عبادات کا طریقہ ایک ہی ہے اور مزہب کا رشتہ تمام اسلامی ریاستوں میں ریڑھ کی ہدی کی حیثیت رکھتا ہے اور اس تصور کو علامہ محمد اقبال نے اپنی شاعری میں اجاگر کیا ہے کہ پوری دنیا کے مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں جسم کے کسی حصے کو تکلیف ہو تو محسوس دوسرا مسلمان کرے مطلب اگر پاکستان کے مسلمان کو تکلیف پہنچے تو اسکا درد سعودی عرب اور مصر کا محسوس کرے علامہ محمد اقبال. نے تمام مسلمانون کے درمیان ا خوت و بھای چارہ کا جزبہ پیدا کرنے کی کوشش کی اور تمام اسلامی ممالک کے درمیان ملاقات اور بھای چارہ کا ذریعہ اسلام کی ایک اہم عبادت حج ہے جس میں ایک سال بعد پوری دنیا سے مسلمان اکھٹے ہوکر اس اہم فریضہ کو ادا کرتے اور جب ایک ہی لباس میں تمام عالم اسلام سے مسلمان اکھٹے ہوکر طواف کرتے ہیں تو اس وقت کوی نہیں بتا سکتا کہ کون سعودی ہے کون پاکستانی ہے اور کون افغانی و عراقی سب ایک ہی کلمہ ادا کر رہے ہوتے ہیں اور اسلانی ا خوت کی یہ بہترین مثال ہے اور مساوات کسی نے دیکھنی ہوتو وہ آکر دیکھے اور اسلامی ریاستوں کے اس اجتماع سے عالم کفر بہت پیچ وتاب کھاتا اور مسلمانوں. کے اتحاد و اتفاق کو دیکھ کر سب ششدر رہ جاتے ہیں اور تمام اسلامی عبادات مسلمانوں. میں احوت و بھای چارہ کو قایم کر نے کیلیے ہیں اور حج کا اہم مقصد مسلمانوں. میں. اتفاق و اتحاد پیدا کرنا ہے اس طرح. کے اجتماع اور اتفاق و اتحاد کی مثال کسی اور مزہب میں نہیں اللہ پاک تمام مسلم امہ کو ایک ہونے کی توفیق دے آمین
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 300546 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More