پاکستان کی آپ بیتی نمبر 3

انیس سو پچاسی کے بعد مجھے حاصل کر نیوالوں نے بھی سیاسی پلیٹ فارم کی ضرورت محسوس کی کیونکہ مجھے حاصل کر نیوالوں کو اندازہ ہو چکا تھا کہ کانگریس صرف اور ہندوو ں کی جماعت ہے تو مسلمانوں نے انیس سو چھ میں آل اندیا مسلم لیگ کے نام سے ایک سیا سی جماعت کی بنیاد رکھی اور نواب وقار الملک اور محسن الملک اس کے ابتدای سر براہان بنے اور مجھے حاصل کر نیوالوں کو ایک پلیٹ فارم میسر آگیا جس کے ذریعے وہ اپنے مسایل حکومت وقت تک پہبچا سکتے تھے اور تحریک میں آہستہ آہستہ تیزی آتی چلی گی اور مسلم لیگ نے مسلمانوں کو متحد کرنا شروع کر دیا اور سیاست میں حصہ لینا شروع کر دیا اور دیکھتے ہی دیکھتے مسلم لیگ مجھے حاصل. کر نیوالوں کی مقبول جماعت بن گی اور اس میں ارکان کی تعداد بزھتی چلی گی اور محمد علی جناح پہلے کانگریس میں شامل ہوے اور ہندو مسلم اتحاد کے سفیر قرار پاے اور بہت جلد ہی محسوس کر لیا کہ کانگریس صرف اور صرف ہندوو ں کی جماعت ہے اور اس کے بعد محمد علی جناح مسلم لیگ میں شامل ہوگے اور اس طرح مجھے حاصل کر نیوالوں کی جماعت میں جان پڑ گی آہستہ آہستہ میری شکل واضح ہونے لگی اور جب محمد علی جناح مکمل سر گرم. ہوے تو مجھے حاصل کرنے کا جزبہ بڑھنے لگا اور اس دوران نہروں رپورٹ آی تو مسلمانوں کی طرف سے محمد علی جناح نے چودہ نکات پیش کیے اور مسلمانوں کیلیے جداگانہ طرز انتحابات کا مطالبہ کیا اور اسکے بعد مسلم لیگ مکمل طور پر فعال ہو چکی تھی اور میری واضح شکل اس وقت نظر آی جب حطبہ آلہ آباد میں علامہ مجمد اقبال نے واضح طور پر زمین کا علیحدہ ٹکڑا حاصل کرنے کا مطالبہ کر دیا اور میرا واضح نقشہ اس وقت کی حکومت کے سامنے پیش کر دیا اور ان علاقوں کی نشاندھی کر دی اسکے بعد برصغیر میں سیاسی عمل شروع کر نے کیلیے تجاویز مانگی اور گول میز کانفرنسس ہوی اور انیس سو پینتیس میں اندین ایکٹ بافز کر دیا گیا اس دوران میرا تصور اور میرا خواب دیکھنے والے علامہ مجمد اقبال نے محمد علی جناح کو مسلم. لیگ کی صدارت سنبھالنے کی. گزارش کی جسے محمد علی جناح نے قبول کر لیا اور اس. دوران اندین ایکٹ کے مطابق الیکشن جو کانگریس جیت گی اور اس نے مقامی سطح پر وزراتیں بنایں اور. مسلمانوں اور مجھے حاصل کرنیوالوں پر ظلم وستم کی انتہا کر دی اور مجھے حاصل کرنیوالوں کے حوصلے مز ید. مضبوط ہو گے -
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 302825 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More