سال 2016 میں سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے اسلامی نام

آنے والے چند ماہ میں اگر آپ کے گھر کسی ننھے فرشتے کی آمد متوقع ہے تو یقیناً آپ نے اسے خوش آمدید کہنے کے لیے کوئی منصوبہ بندی بھی کر رکھی ہوگی- جیسے جیسے بچے کی پیدائش کے دن قریب آرہے ہوتے ہیں والدین کی بچے کے لیے شاپنگ اور مناسب نام کی تلاش میں اضافہ ہوجاتا ہے- دوسری طرف خاندان کے ہر فرد کی جانب سے بھی مختلف ناموں کی تجویز سامنے آرہی ہوتی ہے اور والدین ان میں سے بھی لڑکے اور لڑکی دونوں کے ہی چند نام منتخب کرلیتے ہیں لیکن ساتھ میں الجھن کا بھی شکار رہتے ہیں-

آپ کی اسی الجھن کو ختم کرنے کے لیے ہماری ویب پیش کر رہی ہے لڑکے اور لڑکیوں کے مقبول ترین اسلامی نام- یہ خوبصورت نام سال 2016 کے دوران ہماری ویب پر بہت زیادہ سرچ کیے گئے ہیں اور یقیناً آپ انہیں ترجیح دے سکتے ہیں-

image


سال 2016 میں لڑکوں کے مقبول ترین اسلامی نام
بھول جائیے پرانے زمانے کے ناموں کو اور لڑکوں کے لیے نئے اور خوبصورت اسلامی نام کا انتخاب ان مندرجہ ذیل فہرست میں دیے گئے ناموں میں سے کیجیے جنہیں سال 2016 میں ہماری ویب پر ہزاروں مرتبہ سرچ کیا گیا-

Details

Meaning

Name

View Details شفقت کرنے والا، سب سے زیادہ رحم کرنے والا Arham
View Details اللہ کا تحفہ، اللہ کی طرف سے انعام، کرم Ayaan
View Details خوبصورت٬مہمان نواز، وجاہت، حسن، خوبصورت چاند، ہلکا Zayan
View Details حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے صحابی کا نام، دانشمند، عقلمند Huzaifa
View Details روحوں جیسا پاک و صاف، مسرتيں، خوشبوئيں، آسائشيں، خوشياں Rohaan
View Details طاقتور، عظیم، بھرپور طاقت والا Aryan
View Details افضل٬ اعلیٰ، جنت کا دروازے کا نام، جنت کا دروازہ Rayan
View Details معاف کرنے والا، درگزر كرنے والا Afan
View Details راضی ہوا، پسندیدہ، محبوب ہونا، عزیز ہونا Irtaza
View Details نقیب، جمع کرنے والا Hashir
View Details راہ نما، رہبر Khizar
View Details عقل مند٬صاحب شعور، شیر کی طرح، شدید Ashar
View Details اللہ پاک کا صفاتی نام بلند کرنیوالا، درجہ بلند کرنے والا Rafay
View Details خوشحال، خوشیوں بھرا، بنانے والا Ammar
View Details حوض، پانی کا گڑھا Hanzalah
View Details روزے رکھنے والا، روزے کی حالت میں رہنے والا Saim
View Details معاف کرنے والا، سب سے زیادہ بخشنے والا Hannan
View Details خدا ترس، انصاف نیک، صالِحَ Arish
View Details روشن، ظاہر ہونے والا، واضع، عياں، صاف Mubeen
View Details شاہانہ٬ روشن چہرہ، بادشاہوں کا وقت، خوبصورت چہرہ Shahroz

لڑکوں کے مزید مقبول ترین ناموں اور ان معنی جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے-

Find All Time Popular Muslim Boys Names Here


سال 2016 میں لڑکیوں کے مقبول ترین اسلامی نام
اب آپ کو اپنی ننھی پریوں کے لیے بھی ناموں کے حوالے سے کسی قسم کا سمجھوتہ کرنے کی ضرورت نہیں! ہماری ویب کی شائع کردہ مندرجہ ذیل فہرست جو کہ لڑکیوں کے خوبصورت ناموں پر مشتمل ہے میں سے آپ اپنی بیٹی کے لیے من پسند اسلامی نام کا انتخاب کرسکتے ہیں- لڑکیوں کے ان خوبصورت ناموں کو سال 2016 کے دوران ہماری ویب پر ہزاروں مرتبہ سرچ کیا گیا-
 
Name

Meaning

Details

Aiza عزت والی، مرتبہ والی، مقام والی View Details
Anabia جنت کا دروازہ، بہشت کا دروازہ View Details
Eshaal جنت کا پھول، بہشت کا پھول View Details
Inaya اندیشہ، فکر، اضطراب View Details
Haniya خوشحال، مسرور، پرمسرت، خوش و خرم View Details
Aiman مبارک باد دینے والی، بے خوف، محفوظ، مبارک View Details
Minahil جنت کا دروازہ، بہشت کا دروازہ View Details
Alishbah پیاری٬ معصوم، بے ضرر، سادگی View Details
Humna انتہائی سمجھ دار، ام المومنین حضرت زینبؒ بنت حجش کی ہمشیرہ کا نام، ذہین View Details
Namra ایک مشہور مسجد کا نام، پاک پانی، صاف پانی View Details
Faryal شیر کا خاندان، شیر کی ایال View Details
Rumaisa پھولوں کا گلدستہ، خوشنما، خوبصورت View Details
Nabiha قابلِ احترام٬ معزز، ہوشیار، عقلمند View Details
Hareem حرم بیت اﷲ کی چار دیواری، خانہ كعبہ كی باہر كی ديوار، چار دیواد View Details
Fabeha خوش قسمت، خوش نصیب، مبارک، بخت آوَر View Details
Umaima ہدایت دینے والی، رہنمائی كرنے والی، سيد ھی راہ دكھانے والی View Details
Hiba بخشش، عطا، خیرات، تحفہ، ہدیہ View Details
Mahira استاد - كامل - مشاق View Details
Bareera دین دار٬ پارسا، متقی، پرہیز گار View Details
Isha زَن، استَری، عورَت View Details


لڑکیوں کے مزید مقبول ترین ناموں اور ان معنی جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے-

Find All Time Popular Muslim Girls Names Here
YOU MAY ALSO LIKE:

Are you expecting a baby birth in next few months? If yes, then plan ahead to welcome the little angel in a style! As the days of birth approaches near, parents involve themselves in shopping, and searching for a suitable meaningful name. Suggestions come from every family member and you might shortlist few names for both boys and girls, but still confusion prevail!