پاکستان زندہ باد

پاکستان زندہ باد تھا ہے اور رہے گا انشا اللہ ہمارا وطن قیامت تک قایم رہے گا
پاکستان نوے سال کی طویل جدوجہد کے بعد دنیا کے نقشے پر نمودار ہوا جسکا خواب علامہ محمد اقبال نے دیکھا اور جس کی تعبیر محمد علی جناح نے دی اور ہمارا وطن 14اگست 1947کو معرض وجود آیا قاید کی رحلت کے بعد پاکستان میں جو سیاسی بحران شروع ہوا وہ آج تک جاری ہے اور سیاستدانوں نے زیادہ وقت آپس میں لڑتے اور اپنے اپنے اثاثے بنانے میں ضایع کر دیا اسکے باوجود ہمارا ایک ادارہ ہے جسکی وجہ سے ہمارا وطن عزیز نا صرف متحد ہے بلکہ قیامت تک قایم رہے گا اور پاک افواج ستر سال سے اپنی قربانیاں پیش کررہی ہیں اور ہم عام پاکستانی مطمین ہیں کہ سیاستدان جو کرتے ہیں وہ اپنی موت آپ مر جایں گے مگر ہماری پاک افواج پاکستان پر آنچ نہیں آنے دیں گے انشااللہ پاکستان ترقی یافتہ ملک بنے گا ایشین ٹایگر بھی بنے گا پاکستان زندہ باد
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 303766 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More