وقت

یہ لوگ اتنے بےحس اور لاپرواه کیوں ہوگئے هیں پہلے وقتوں میں تو سب ایک دوسرے کی خوشی غمی میں شریک ہوا کرتے تھے اب تو ہر کوئی اپنے حال میں مگن ہے خوب سے خوب تر کی جستجو کی تلاش میں لگا ہوا ہے، وقت بدلتے ہوئے پتا ہی نہیں چلتا میں یہ سوچ ہی رہا تھا کہ وقت میرے امنے آیا اور بولا ارے پگلے ،میں کون ہوتا ہوں بدلنے والا میں تو اپنی رفتار سے گزر رہا ہوں یہ تو تم انسان ہو جو اپنا طرز زندگی بدل رہے ہو میں تو وہی پرانا وقت ہوں حضرت آدم کے زمانے والا بدل تم خود گئے ہو اور الزام مجھے دیتے ہو
zahra Tanveer
About the Author: zahra Tanveer Read More Articles by zahra Tanveer: 15 Articles with 20107 views I want to be strong for myself .. View More