برازیل: فٹبال ٹیم کو لے جانے والا طیارہ گر کر تباہ

برازیل کے فٹبالرز کو لے جانے والا چارٹرڈ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے- طیارے میں 72 کھلاڑیوں سے سمیت 81 افراد سوار تھے اور یہ طیارہ کولمبیا کی حدود میں حادثے کا شکار بنا- ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس حادثے میں صرف 6 افراد زندہ بچے ہیں-
 

image

طیارے میں سوار فٹبال کے کھلاڑیوں کا تعلق برازیل کے فٹ بال کلب شپے کوئنز( Chapecoense) سے تھا اور یہ طیارہ بولیویا سے کولمبیا جارہا تھا-

فٹ بال کلب شپے کوئنز کے یہ کھلاڑی کولمبیا کی فٹ بال کلب ٹیم ایٹلاٹیکو ناشیونل (Atletico Nacional) کے ساتھ ٹورنامنٹ کا فائنل میج کھیلنا تھا جو کہ بدھ 30 نومبر کو منعقد ہونا تھا-

یہ طیارہ اچانک ریڈار سے غائب ہوجانے کے بعد صبح 10 بج کر 15 منٹ پر حادثے کا شکار بنا- یہ بدقسمت طیارے کے پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہونے کے باعث امدادی کاروائیوں میں بھی مشکلات کا سامنا ہے جب موسم کی صورتحال بھی انتہائی خراب ہے-
 

image

اس افسوسناک حادثے کے رونما کے بعد ساؤتھ امریکن فٹ بال کنفیڈریشن (کونمی بول) کی جانب سے نے ٹورنامنٹ کے باقی تمام میچز منسوخ کردیے گئے ہیں۔
YOU MAY ALSO LIKE:

As many as 75 people are feared dead after a plane carrying members of the Brazilian football team Chapecoense crashed in Colombia. Reports say there were six survivors, including the Chapecoense goalkeeper, Alan Ruschel. There were 72 passengers, including the team and travelling journalists, with nine crew on board.