اپنا اپنا چورن

شکر الحمدﷲ!آج ایک اہم فرض سے سبکدوش ہو گیا
آج میرے سر سے بہت بڑا بوجھ اتر گیا
بیٹی کو قرآن کے سائے میں رخصت کیا
تمام مہمانوں کو سنت کے مطابق بیٹھ کر کھانا کھلایا ہے
حاجی صاحب بڑے فخرسے سب نمازیوں کو بتا رہے تھے
وجدان نے سرکو اٹھایااور بذبان تصور بولا
یہ جو رات بھروقفے وقفے سے گونجتا رہا
اورپورا محلہ بھی ساتھ گنگناتا رہا
مہندی کی ہے رات آئی مہندی کی یہ رات
مہندی لگا کے رکھنا ڈولی سجا کے رکھنا
لینے تجھے گوری آئیں گے تیرے سجنا
مہندی تاں سجدی جے نچے منڈے دی ماں
Shahid Iqbal Shami
About the Author: Shahid Iqbal Shami Read More Articles by Shahid Iqbal Shami: 41 Articles with 49460 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.