نزلہ ،زکام،فلو سے نجات کا آسان ترین نسخہ

حضرت علی ؑ نے فرمایا :’’آتی ہوئی اور جاتی ہوئی سردی سے بچو ‘‘آج کل جس کو بھی دیکھ رہا ہوں وہ نزلہ ،زکام، فلو کی شکایت میں مبتلاء ہے جب آپ کو احساس ہو کے مجھ کو فلو وغیرہ ہونے والا ہے یعنی ابتداء ہی ہو تو آپ اس کام کو انجام دیں مرض انشاء اﷲ صحیح ہو جائے گا آگے نہیں بڑھے گا ایک امریکی یونیورسٹی نے اس کا آسان ترین حل بتایا ہے ملاحظہ فرمائیں

رات کے کھانے سے پہلے ایک کپ گرم پانی کا پئیں پھر رات کا کھانا کھائیں اور ایک گھنٹے کے بعد سو جائیں صبح آپ بیدار ہوں گے تو تندرست و توانا ہوں گے،امریکی یونیورسٹی نے اس کا تجربہ 2500 افراد پر کیا جس میں سے 2235 پہلے دن اور باقی کو دو دن میں آرام آگیا اور اُن کا فلو ختم ہو گیا۔

بے شک ’’پرہیز علاج سے بہتر ہے‘‘آپ کو جب بھی’’ فلو‘‘ وغیرہ کا احساس ہو اس عمل کو انجام دیں ضرور فرق محسوس کریں گے۔

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

Shahid Raza
About the Author: Shahid Raza Read More Articles by Shahid Raza: 162 Articles with 237809 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.