انٹارٹیکا کی اصل حقیقت کیا ہے؟

انٹارٹیکا دنیا کا ایک انتہائی خوبصورت اور پرکشش براعظم ہے جو پورے سال برف سے ڈھکا رہتا ہے- 14ملین مربعہ کلومیٹر پر پھیلے اس براعظم کو دنیا کا سب سے سرد ترین علاقہ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے- لیکن بات یہیں ختم نہیں ہوتی کیونکہ انٹارٹیکا اس کے علاوہ بھی کئی ایسے حیران کن حقائق کا مالک ہے جس سے عام دنیا ناواقف ہے-
 

image
انٹارٹیکا دنیا کا خشک ترین مقام ہے-
 
image
انٹارٹیکا اپنا الگ ڈومین رکھتا ہے جو کہ aq. ہے-
 
image
ماہرین کے مطابق 53 ملین سال قبل انٹارٹیکا کے ساحلوں پر ناریل کے درخت موجود تھے-
 
image
انٹارٹیکا میں نیوکلئیر پاور اسٹیشن بھی موجود تھا-
 
image
انٹارٹیکا میں ایک فائر ڈپارٹمنٹ بھی موجود ہے-
 
image
یہاں fungi کی 1150 مختلف اقسام ایسی ہیں جو انٹارٹیکا میں اپنا وجود برقرار رکھ سکتی ہیں-
 
image
انٹارٹیکا میں کوئی برفانی ریچھ نہیں پایا جاتا بلکہ یہ ریچھ آرکٹکا میں پائے جاتے ہیں-
 
image
21 جولائی 1983 انٹارٹیکا کی تاریخ کا سب سے سرد ترین دن تھا- اس روز یہاں کا درجہ حرارت منفی 89 ڈگری سینٹی گریڈ تھا-
 
image
انٹارٹیکا دنیا کا پانچواں بڑا براعظم ہے اور یہ یورپ اور آسٹریلیا سے بھی بڑا ہے-
 
image
دنیا میں موجود میٹھے پانی کے ذخیرے کا 70 فیصد حصہ انٹارٹیکا میں پایا جاتا ہے-
 
image
1820 تک انٹارٹیکا سے کوئی واقف نہیں تھا اور اسے صرف جزائر کا ایک گروپ سمجھا جاتا تھا-
 
YOU MAY ALSO LIKE:

The icy expanse of Antarctica covers more than 5.4 million square miles, making it the fifth-largest continent in the world. It is situated almost entirely within the Arctic Circle, which means that temperatures are consistently below zero the majority of the year. it is actually one of the most interesting places on Earth. Here are some interesting facts about Antarctica.