کیا واقعی یہ دنیا کی سب سے بڑی شارک تھی؟

پرتھ سے تعلق رکھنے والے دو ماہی گیروں نے ایک دیوقامت شارک پکڑ کر ممکنہ طور پر ایک غیر سرکاری عالمی ریکارڈ توڑ دیا ہے- گزشتہ ہفتے دو ماہی گیروں کے جال میں پھنسنے والی اس نئی شارک کی لمبائی 3.85 میٹر ہے-
 

image

اس شارک کو جمی ڈینس اور ان کے ساتھی مچل پالمر نے Geraldton نامی ساحل سے مچھلیوں کے شکار کے دوران پکڑا-

ان دونوں ماہی گیروں کو اس شارک کو قابو کرنے میں 90 منٹ لگے٬ جس کے بعد انہوں نے اس شارک کے ساتھ نہ صرف تصویریں کھیںچی بلکہ شارک کی پیمائش بھی کی-

پیمائش اور تصاویر بنوانے کے بعد شارک کو واپس سمندر میں چھوڑ دیا گیا اور دونوں نوجوانوں کی نظریں اس وقت تک شارک کا تعاقب کرتی رہیں جب تک کہ وہ سمندر میں غائب نہیں ہوگئی-
 

image

امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ نئی پکڑی جانے والی شارک ممکنہ حد تک دنیا کی سب سے بڑی شارک تھی-
YOU MAY ALSO LIKE:

Two fishermen from Perth may have broken an unofficial world record after they reeled in an enormous 3.85 metre hammerhead shark. Jamie Dennis and Mitchell Palmer were fishing off a Geraldton beach last weekend when they caught it.