سو الفاظ کی کہانی کس کے نام

 میں بھی کیا کروں سوچ رہا تھا کیا لکھوں کس کے لیے لکھوں جب ماؤں بہنوں کی عصمتوں کے سودے کئے جارہے ہوں انکی ناموس پامال کی جا رہی ہو بہنوں کو پابند سلاسل کیا جارہا ہو تو کیا لکھوں کس کے سامنے فریاد کروں وہ میری بہن شائد تھی ہی نہیں اب تو شائد اس کا نام بھی کسی کو یاد نہ ہوگا کیونکہ ہماری یاد داشت بھی تو خاصی کمزور ہے شائد عافیہ تجھے سب بھول گئے سن لو ! جب عافیہ قید میں ہو تو عافیت کہاں سے ہوگی پھر قلم کون سی کہانی لکھے گا ؟
Syed Irfan Hussain
About the Author: Syed Irfan Hussain Read More Articles by Syed Irfan Hussain: 12 Articles with 17156 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.