سو لفظی طنزیہ مکالمہ

اف اللہ ۔۔۔۔ پہلے تو ہم سمجھتے تھے کے یہ آفت زرداری کے ہٹتے ہی ٹل جائے گی ۔۔۔۔ اب دن گن رہے ہیں اس حکومت کے ٹلنے کا مگر کمبخت کرسی کو بھی ایلفی لگا کر بیٹھی ہے شاید ۔۔۔

اماں یہ ہٹے گی تو اس سے بری سر پر مونگ ڈلنے آجائے گی ۔۔۔ بیچاری رعایا ہی پستی آئی ہے وہی پسے گی ابکے بھی ۔

یہ ابکے تبکے کی مجھ سے نہ کرو دعا کرو کے راحیل شریف ہی کو ہم پر رحم آجائے اور وہ ہی ملک کی باگ ڈور سنبھال لیں ۔

راحیل شریف بھی سیانے ہیں اماں انہیں ہمارا پتا ہے ۔۔ ہم عزت دینے اور زلیل کرنے میں ایک منٹ نہیں لگاتے ۔
farah ejaz
About the Author: farah ejaz Read More Articles by farah ejaz: 146 Articles with 214718 views My name is Farah Ejaz. I love to read and write novels and articles. Basically, I am from Karachi, but I live in the United States. .. View More