بے بسی

بیٹا دل گبھرا رھے بہت دنوں سے. پتا نہیں کیا مسئلہ ھے. دوائی کے پیسے بھیج دو.ڈاکٹر سے چیک کرواتی ھوں
اماں میں جب بھی فون کرتا ھوں تم بس پیسے مانگتی رہنا.تمہارے دوسرے بیٹے بھی تو ہیں. بیٹے نے الجھن سے کہا اور گھڑی کیطرف ٹائم دیکھا.
اچھا اماں بعد میں بات ھوگی.
اندر شاپنگ مال سے بیوی مہنگے برانڈز کے کپڑے لیکر نکلی.اسی وقت دو بارہ کال آئی
بھائی اماں کا انتقال ھوگیا.تدفین ھوگئی
سارے بھائی جھگڑ رھے تھے کہ اماں کے سوئم تک کے مہمانوں کے کھانے کا خرچہ میں کروں گا.
Sam NooR
About the Author: Sam NooR Read More Articles by Sam NooR: 4 Articles with 2575 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.