اچھی تربیت

تعلیم کے ساتھ ساتھ اچھی تربیت کسی بھی معاشرے کا اہم پہلواجاگر کرتی ہے.

کچھ سال پہلے کی بات ہے کہ ایک دن میں اپنی گلی کے بچوں کے ساتھ ہنسی مذاق میں مصروف تھا کہ اچانک عصر کی نماز کا وقت شروع ہو گیا میں بچوں سے نماز کا بول کرجانے لگا تو ایک سات سال کے بچے نے مجھے ٹوکا کہ آپ نے چست لباس (پنٹ شرٹ) پہنا ہوا ہے تو میں نے کہا کہ شلوار قمیض میں نماز فرض تو نہیں ہے تواس بچے نے بہت ہی اطمینان سے جواب دیا.... واجب تو ہے.
Ahmed Minhaj
About the Author: Ahmed Minhaj Read More Articles by Ahmed Minhaj : 6 Articles with 5274 views you can visit my own YouTube Channel....
https://www.youtube.com/@ahmed_minhaj_the_writer
.. View More