منافقت۔۔۔ اور ہمارا معاشرہ

فرسودہ حال عورت نے روتے ہوئے کہا۔ صاحب جی ہمارا بھی ایک ہنستا بستا گھر تھاپھر ایک منحوس دن آیا جب ہم سب سیر کے لئے مری جا رہے تھےبس کھائی میں گری اورمیرا سارا خاندان موت کی نظر ہو گیامیں اور میرا بچہ بچ گئے ۔ ہماری کچھ مدد کر دیںصاحب! جاؤ دفعہ ہو جاؤ تم جھوٹ بول رہی ہو۔
فرسودہ حال عورت نے روتے ہوئے کہا۔ صاحب جی ہمارا بھی ایک ہنستا بستا گھر تھا
پھر ایک منحوس دن آیا جب ہم سب سیر کے لئے مری جا رہے تھے
بس کھائی میں گری اور میرا سارا خاندان موت کی نظر ہو گیا
میں اور میرا بچہ بچ گئے ۔ ہماری کچھ مدد کر دیں
صاحب! جاؤ دفعہ ہو جاؤ تم جھوٹ بول رہی ہو۔
سینما میں فلم دیکھتے ہوئے جب ہیروئن کا سارا خاندان
کار ایکسڈنٹ میں مر جاتا ہے ۔ تو صاحب جی کی
آنکھوں سے آنسو آجاتے ہیں اور وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگ جاتے ہیں
 
Tahir Afaqi
About the Author: Tahir Afaqi Read More Articles by Tahir Afaqi: 24 Articles with 17605 views I am interested to indulge myself for meeting new challenges of life and want to find new solutions for myself and for humanity.. View More