خواجہ سرا ایک کہانی

خوا جہ سرا محرومی کی منہ بولتی وہ تصویر ہے جنہں معاشرے میں نفرت اورتمسخر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ ان کو پیدا کرنے والی زات بھی وہی ہے جس نے ہمیں مکمل بنایا ہے۔پھر ہم کیوں خدا کی بنائی ہوئی اس مخلوق کا اس طرح مزاق اڑاتےہیں۔ یہ ہمارے معاشرے کا بہت بڑا المیہ ہے جس پر سوچنا شایدکسی نےضروری نٰہیں سمجھا۔

خوا جہ سرا ایک منہ بولتی تصویر

خواجہ سرا اپنے اندر دنیا بھر کا درد سموئے ہوئے حسرت بھری نگاہوں سے سب سے یہی سوال کرتے نظر آتے ہیں کہ کیوں ہمارے وجود کو ناکارہ جاتا ہے کیوں ہمیں معاشرے میں عزت کی نگاہ سے نٰہیں دیکھا جاتا کیوں ہمیں بنیادی ضروریات زندگی سے دور رکھا جاتا ہے کیوں حقارت بھری زندگی ہمارا مقدر بنا دی گئی ہے۔ جبکہ اسلام نے سب کو برابری کا حق دیا ہے پھر کیوں یہ منافقانہ رویہ اپنایا ہوا ہے۔ یہ وہ رنجیدہ سوالات ہیں جن کے جوابات شاید کسی کے پاس نہیں ہیں۔
 
Rania Ch
About the Author: Rania Ch Read More Articles by Rania Ch: 2 Articles with 5297 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.