دنیا کی چند خوفناک چیزیں جن کا ہمیں احساس نہیں

ہماری یہ سرزمین جتنی خوبصورت اور حسین ہے دوسری جانب اتنی ہی خوفناک بھی ہے- ہم دنیا میں موجود متعدد خوفناک اشیاﺀ سے واقف ہیں لیکن بعض ایسی بھی ہیں جو ہمارے اردگرد موجود ہوتی ہیں لیکن ہمیں ان کا احساس تک نہیں ہوتا- یہ خوفناک اشیاﺀ ہمارے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہوتی ہیں لیکن ہم ان کی خطرناکی کا درست اندازہ نہیں لگا پاتے-
 

image
Hogweed نامی اس پودے کو چھونے سے آپ تیسرے درجے تک جل سکتے ہیں-
 
image
آسٹریلیا میں پائے جانے والے drop bears پر انسانوں کے لیے اکثر خطرناک ثابت ہوتے ہیں کیونکہ یہ کبھی بھی حملہ کردیتے ہیں-
 
image
سال 2004 تک چند ہی ایسے افراد تھے جو پاگل کتے کے کاٹنے کے ویکسین کے بغیر زندہ بچے- تاہم اس اس کی ایک ویکسین تیار کرلی گئی جسے milwaukee protocol کہا جاتا ہے لیکن اب بھی اس ویکسین کی افادیت متنازعہ ہے-
 
image
چند کیڑے آپ کے گھر مختلف طریقوں سے داخل ہوتے ہیں جو آپ کو نظر بھی نہیں آتے- یہ کیڑے آلودہ پانی اور خراب گوشت میں پائے جاتے ہیں-
 
image
انٹارٹیکا میں بعض اوقات موسم کی یہ صورتحال ہوجاتی ہے کہ دھند کی وجہ سے حدِ نظر صفر ہوجاتی ہے جبکہ آپ صرف ایک منٹ میں منجمد ہوسکتے ہیں- اور اس موسم میں باہر نکلنا شدید خطرناک ہوتا ہے-
 
image
ییلو سٹون (Yellowstone) حقیقت میں ایک بہت بڑا آتش فشاں ہے جو زمین پر موجود ہر شے کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے-
 
image
سمندروں کی تہہ میں بھی ایک خوفناک مخلوق پائی جاتی ہیں جن میں قابلِ ذکر angler مچھلی٬ گوبلن شارک اور دیوقامت isopods ہیں-
 
image
بعض برفانی پہاڑوں پر ایسی دراڑیں یا گڑھے موجود ہوتے ہیں جن پر کھڑے ہوتے ہی آپ ہمیشہ کے لیے ان کے اندر گر سکتے ہیں- بدقسمتی سے یہ گڑھے یا دراڑیں برف سے ڈھکی ہوئی ہوتی ہیں اسی وجہ سے انسان کو نظر نہیں آتیں-
 
image
ایموبیا ایک ایسا کیڑا ہے جو انسان کے جسم میں داخل ہو کر اس کے دماغ کو کھا جاتا ہے- اس کیڑے کو نگلیریا بھی کہا جاتا ہے اور یہ گرم میٹھے پانی میں پایا جاتا ہے-
 
image
وقت بھی اکثر انسان کے لیے خطرناک ثابت ہوجاتا ہے کیونکہ جب آپ مزید وقت چاہتے ہیں تو وہ آپ کو حاصل نہیں ہوتا اور جب آپ اسے کم کرنا چاہتے تو کم بھی نہیں کرپاتے-

 
image
Fatal Familial Insomnia ایک ایسی بیماری ہے جس میں انسان کو نیند نہیں آتی اور اس بیماری کا شکار فرد صرف 18 ماہ تک زندہ رہتا ہے-
 
image
ڈاکٹر نے آپ کو اینٹی بایوٹک دوائی کی جتنی خوراکیں تجویز کی ہیں اتنی لازمی کھائیے چاہے آپ بہتر ہی کیوں نہ محسوس کر رہے ہوں- بصورت دیگر آپ کے جسم میں موجود جراثیم دوبارہ بڑھنے لگے گا-
 
YOU MAY ALSO LIKE:

By now you probably know that the world is a much scarier place than you thought it was when you were a kid. We all start out seeing things through rose colored glasses and this changes rapidly as we age. Depending on how introspective you are, you may or may not have ever considered today’s topic regarding the scariest things on Earth.