|
|
| امریکی بری طرح شکست کھا چکے ہیں۔ بھاگنے کا راستہ نہں مل رہا ۔ پاکستان پر الزام تراشی کررے ہیں۔ یہ لوگ جنسی بھوکے ہیں۔ اس لیے لڑ ہی نہیں سکتے۔ ناٹو ایک ناکام ادارہ ہے۔ الله ہماری مدد کرے گا ۔ دعا کریں۔ آمین |
|
|
By:
sana,
orangi
on
Aug, 10 2010
|
|
|
|
|
|
|
|
Assalam-o-Alaikum. America not attack on Afghanistan for Jang. They hold the area to control on PAKISTAN for stoppimg the Chaina trde & they wants to rule over our beloved country's Daimond ( Balochistan) Gold ( Khyber Pakhtoon khah ) Silver ( Sindh ) Iron ( Punjab) . But the main thing that I want to point out that They could not succeed with out our permission.
|
|
By:
RASHID MINHAS,
Karachi
on
Aug, 09 2010
|
|
|
|
|
|
|
| مجھے رائے تو نہیں دینا۔ آخر یہ سب کب ختم ہوگا۔ امریکی فوج کب جائے گی۔ |
|
|
By:
mrs asad,
abudhabi
on
Aug, 01 2010
|
|
|
|
|
|
|
mojahido se koi nai lar sakta ALLAH un ke sath hai.mere bhaio ye sub mujahido ko badnaam karne ki sajish hai.
|
|
By:
BASHIR,
KARACHI
on
Jul, 30 2010
|
|
|
|
|
|
|
کیا امريکہ نے افغانستان کی نوسالہ جنگ ہار دی؟ جناب حسن صاحب! امريکی سسٹم اور دستور نے اپنی عوام کو یہ حقوق دیے ہیں کہ وہ اپنے خیالات کا اظہار ان افکار کے خلاف کریں جس سے اتفاق نہیں کرتے- بدقسمتی سے دنیا کے بیشتر ممالک میں آپ ان مجرموں کيخلاف لب کشائی بھی نہیں کرسکتے جو بلا تفريق صنف، عمراور مقامات اندھادھند ہلاکتوں کے درپے ہیں- آپ کے سوال کے پہلے حصّے کے جواب میں عرض ہے، یہ سچ ہے کہ ہمارے لوگ ان امور پر فکرمند ہیں جیسے کہ
کتنی جلد ہم القاعدہ اور طالبان کے دہشتگرد نیٹ ورک کا قلع قمع کرسکیں گے؟ اسامہ بن لادن اور اسکے حواریوں کو کب انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا؟ افغانستان میں ہونیوالے ترّقیاتی کاموں جیسے اسکولوں سڑکوں ہاسپٹل کی تعمیراور افغان لوگوں کی ٹریننگ کب تک جاری رہے گی؟
جیسا کہ ہمارے صدر صاحب نے صاف کہدیا کہ ہم نے قصد کیا ہے کہ اس مشن کو ادھورا چھوڑ کر نہیں جائیں گے- ہماری کوئی خواہش یا نيت نہیں کہ ہم افغانستان میں غیر معینہ مدت تک رہیں، ہم اپنا مشن پورا کریں گے اور اسوقت جائیں گے جب افغان حکومت خود اسکی اپنی سیکوریٹی فراہم کریگی
ہمیں یوں لگا کہ آپ نے لفظ "انخلاء" کے معنی کو غلط سمجھ کر اسے شکست سمجھ لیا ہے- درحقیقت ہمارے نئے کمانڈنگ آفیسر جنرل پيٹرس نے درست کہا کہ افغانستان میں ہماری کوششیں اس پر مرکوز ہیں کہ آبادی کو تحفّظ دیا جائے- اب معلوم نہیں کہ آپ اسے کسطرح دیکھتے ہیں! اس بات کا یقین کرنا بھی احمقانہ سا لگتا کہ ہماری افواج مشن مکمل کیے بغیر جو انہیں سونپا گیا ہے واپس آجائيگی |
|
|
By:
zaheer.yusuf,
Tampa, Fl
on
Jul, 19 2010
|
|
|
|
|
|
|
|
My brother as u feel that every body feels but one thing to say that as russia accepts the defeat,America should accept their defeat because it is saying of ALLAH that K kuffer mit kr rahe ga so like a good baby America should accept the conditions and it is the history of Afghan soil that no outsider ever win a single day of war.And they just doing droen attack they cant win the heart of peoples.Thanks
|
|
By:
saleem,
Mohanjodaro
on
Jul, 17 2010
|
|
|
|
|
|
|
| انشا،اﷲ وہ دن دور نہیں جب اللہ رب العزت امریکا کے چاہنے والوں کو٬ امریکا کی حمایت کرنے والوں کو نیست ونابود کردیگا اور پوری دُنیا میں صرف اور صرف اللہ کی ماننے والوں کا راج ہوگا اس امریکا نے پوری دنیا میں تباہی مچائی ہوئی ہے اللہ رب العزت ہر مسلمان کی اِن جیسے شیطانوں سے حفاظت کرے اور دنیا کو ان سے پاک کر دے (آمین ثم آمین)یا اللہ ہمیں وہ دِن جلدی دکھا دے |
|
|
By:
SOHAIL,
Joharabad Khushab
on
Jul, 17 2010
|
|
|
|
|
|
|
yes brother u r right and now is hard time for america in Afghanistan. InshALLAH amrica will be the loser now america wants to escape for Afghanistan but he can not find safe way to escape . is ka hall be Russia jysa ho ga Abid Hussein Good work
|
|
By:
Muhammad Jamil,
Riyadh
on
Jul, 15 2010
|
|
|
|
|