پاکستان کی ناقابلِ یقین اور بےمثال خوبصورتی

پاکستان اللہ تعالیٰ کا عطا کردہ وہ خوبصورت خطہ ہے جو ہر طرح کی خصوصیات سے مالا مال ہے۔ پاکستان کے حسین و جمیل مقامات نہ صرف دنیا کے کئی پرکشش مقامات کا مقابلہ کرتے ہیں بلکہ چند مقامات تو ایسے بھی ہیں جن کی خوبصورتی کی مثال پوری دنیا کہیں نہیں ملتی۔ پاکستان کے خوبصورت مقامات سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتے ہیں۔ پاکستان کی حسین وادیاں، خوبصورت مناظر، سرسبز و شاداب پہاڑ اور بہتے دریا اور یہاں کا ثقافتی ورثہ اپنے اندر کئی خوبیاں اور خوبصورتی لئے ہوئے ہیں- پاکستان کے چند حسین اور پرکشش مقامات کے مناظر آج ہم پیش کر رہے جنہیں دیکھ کر آپ کا دل انہیں حقیقت میں دیکھنے کے لیے بھی بیتاب ہوجائے گا-
 

image
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں واقع گوادر پورٹ کا ایک خوبصورت فضائی منظر-
 
image
یہ سحر انگیز منظر پاکستان کے سیاحتی مقام دیوسائی کے علاقے باڑہ پانی کا ہے-
 
image
آزاد کشمیر کی وادی نیلم کی بے مثال خوبصورتی جس کا کوئی ثاںی نہیں-
 
image
دل سے مشابہہ یہ جھیل سکردو میں واقع ہے جسے شنگریلا جھیل کے نام سے جانا جاتا ہے-
 
image
پاکستان کا شمالی علاقہ دیوسائی پلین-
 
image
پاکستان کا ایک اور پرکشش سیاحتی مقام جسے دودی پت سر جھیل کے نام سے جانا جاتا ہے-
 
image
فیری میڈوز میں رات کا دلکش منظر٬ اسے پریوں کا دیس بھی کہا جاتا ہے-
 
image
کچورہ نامی یہ جھیل بھی اسکردو میں واقع ہے-
 
image
صوبہ خیبرپختونخواہ میں واقع کالام کا سحرانگیز منظر-
 

image

کھینجر جھیل جو صوبہ سندھ کے علاقے ٹھٹہ میں واقع ہے اور ایک مقبول ترین سیاحتی مقام ہے-
 

image

آزاد کشمیر کا ایک خوبصورت علاقہ جسے کنڈل شاہی کے نام سے پکارا جاتا ہے-
 

image

یہ حسین و جمیل مقام صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر سوات میں واقع ہے اور اسے Madyan کے نام سے جانا جاتا ہے-
 

image

مکران کا خوبصورت ساحل٬ یہ ساحل بلوچستان میں واقع ہے-
 

image

مبارک ویلج کے نام سے مقبول سندھ کا ایک دلچسپ ساحل-
 

image

یہ بلوچستان کا وہ علاقہ جہاں سونے کی کانیں موجود ہیں٬ دنیا اس جگہ کو سیندک اور ریکوڈک کے نام سے جانتی ہے-
 

image
ایبٹ آباد کے علاقے حویلیاں میں واقع سجی کوٹ آبشار-
 
image
شمشال جھیل جو کہ ہنزہ نگر ضلع میں واقع ہے-
 
image
یہ آزاد کشمیر کا ٹوبٹ نامی علاقہ ہے اور یہاں ہر طرف صرف ہریالی ہی ہریالی ہے-
 
image
گلگت بلتستان میں واقع ایک خوبصورت گلیشیر جسے بالتورو کے نام سے جانا جاتا ہے-
 
image
یہ شاندار Concordia گلیشیر سلسلہ کوہ قراقرم کے درمیان واقع ہے-
YOU MAY ALSO LIKE:

Pakistan is beautiful, it is utterly blessed! We don’t just say it… It actually is. When it comes to breathtaking landscapes and mind-blowing sceneries, Pakistan is absolutely matchless. You think Switzerland is the most stunning country on this planet? Think Again…