پاکستانی سیاستدانوں کی چند نایاب تصاویر

یقیناً آپ کے لیے یہ جاننا انتہائی دلچسپی کا باعث ہوگا کہ آپ کے پسندیدہ سیاستدان بچپن یا نوجوانی کے دنوں میں کیسے دکھائی دیتے تھے؟ ایک بات تو طے ہے کہ پاکستان کے چند مقبول ترین سیاستدان اپنے نوجوانی کے دنوں میں خوبرو لگتے تھے- ہم یہاں پاکستان کے چند مقبول ترین سیاستدانوں کی بچپن یا نوجوانی کے دنوں کی نایاب تصاویر پیش کر رہے ہیں-
 

image
یہ محترم جناب قائد اعظم محمد علی جناح کی اس موقع پر کھینچی گئی تصویر ہے جب انہوں نے لندن میں ایل ایل بی کا امتحان پاس کیا تھا-
 
image
مرحوم نواب اکبر خان بگٹی کی بچپن کی ایک یادگار تصویر-
 
image
ذوالفقار علی بھٹو اور ان کی اہلیہ نصرت بھٹو کی نوجوانی میں کھینچی گئی ایک تصویر-
 
image
محترمہ بےنظیر بھٹو بچپن میں اپنے والد ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ اسپتال میں- یہ تصویر اس وقت کھینچی گئی جب ڈاکٹروں نے ذوالفقار علی بھٹو کو آرام کا مشورہ دیا تھا-
 
image
محترمہ بےنظیر بھٹو٬ ان کے بھائی مرتضیٰ بھٹو اور ہمشیرہ صنم بھٹو کی ایک یادگار تصویر-
 
image
سابق ڈکٹیٹر اور ملٹری جنرل ضیاﺀ الحق کی بچپن کی یادگار تصویر- یہ تصویر اس وقت کھینچی گئی جب جنرل ضیاﺀ الحق کی عمر صرف 5 سال تھی-
 
image
پاکستان کے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی اپنی اہلیہ اور پہلے بچے کے ساتھ ایک یادگار تصویر-
 
image
پاکستان کے وزیراعظم میاں نواز شریف کی جوانی کی تصویر- یہ تصویر رابعہ صوفی کی شادی کے موقع پر کھینچی گئی تھی-
 
image
یہ بھی پاکستان کے موجودہ وزیراعظم میاں نواز شریف کی نوجوانی کی ایک تصویر ہے جو 60 کی دہائی میں کھینچی گئی-
 
image
پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے کرکٹ اکیڈمی میں گزارے گئے یادگار دن-
 
image
یہ متحدہ قومی موومنٹ کے چئیرمین الطاف حسین اس وقت کی تصویر ہے جب وہ کراچی یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم تھے-
 
image
مقبول ترین سیاستدان شیخ رشید کی جوانی کی ایک یادگار تصویر- یہ تصویر اس وقت کھینچی گئی جب وہ صرف 25 سال کے تھے-
 
image
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور ان کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری کی ایک یادگار تصویر-
 
YOU MAY ALSO LIKE:

Ever wondered how our politicians looked like in their childhood and youth? Look no further. From big shades to bell-bottoms, classy suits to shorts. They’ve worn it all! Here’s a list of famous Pakistani politicians and rare pictures of their childhood and youth.