معجزاتی بچے٬ ہم شکل٬ یکساں ڈی این اے اور ماں کی مشکل

عام طور پر ایک ساتھ پیدا ہونے والے تین بچوں کی شکلیں کم ہی آپس میں ملتی ہیں یا پھر ان کی جنس بھی یکساں ہو لیکن برطانیہ کے ایک گھر میں پیدا ہونے تین بچوں کی نہ صرف شکلیں اور جنس ایک ہے بلکہ ان تینوں کے ڈی این اے میں بھی کوئی فرق موجود نہیں-
 

image

ماہرین کے مطابق ایسا 20 کروڑ پیدائشوں میں سے کسی ایک میں ہوتا ہے کہ تینوں بچوں کی شکل٬ جنس اور ڈی این اے یکساں ہوں-

سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ ان بچوں کو پہچاننے کے حوالے سے خود ان کی ماں ایلن بھی مشکل کا شکار رہتی اور ان کے پہچان کے لیے ایلن چند منفرد علامات رکھی ہوں ہیں کیونکہ تینوں بچوں کے پیروں میں پیدائشی نشان بھی ایک جیسے ہیں تینوں کی بھنوؤں کے درمیان بھی ایک جیسے نشانات موجود ہیں-

ایلن انہیں کچھ اس طرح پہچانتی ہے کہ روحان بہت اونچی آواز میں روتا اور چیختا ہے جبکہ روکو پر سکون انداز میں بیٹھا رہتا ہے اور رومن کو ہر شے پر اپنا قبضہ جمانے کی عادت ہے ۔
 

image


ایلن کی اس تین بچوں کے علاوہ ایک تین سالہ بیٹی انڈیانا بھی ہے ۔

YOU MAY ALSO LIKE:

To be told she was expecting triplets was a big enough shock for any mother-to-be. Now thriving at home after spending six weeks in intensive care, little Roman, Rocco and Rohan had another surprise in store for Becki-Jo Allen, however.