دبئی میں مصنوعی پہاڑ بنانے کی تیاری

حال ہی میں متحدہ عرب امارات کی حکومت نے دبئی میں مصنوعی پہاڑ بنانے کا فیصلہ کیا ہے- یہ مصنوعی بارشوں میں اضافے کے لیے بنائے جائیں گے- اور ایک امریکی فضائی تحقیق کی کمپنی نے اس حوالے سے اپنی تحقیق کا آغاز بھی کردیا ہے-
 

image

ماہرین کا ماننا ہے کہ کسی بھی علاقے میں ہونے والی بارشوں کا انحصار وہاں موجود پہاڑوں پر ہوتا ہے-

تاہم ماہرین اس بات کا اندازہ لگانے میں مصروف ہیں کہ ان پہاڑوں کی بلندی کتنی ہونی چاہیے اور کیسی بارش دبئی کے لیے مفید ثابت ہوگی-
 

image


ماہرین کے مطابق پہاڑ نم ہوا کو اوپر کی جانب پھینکنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جس سے وہ بادلوں میں تبدیل ہوجاتی ہے اور بارش برساتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ماہرین محکمہ موسمیات سے بھی رابطے میں ہیں-

YOU MAY ALSO LIKE:

Home to the tallest building in the world, high-rise tennis courts and ATMs dispensing bars of gold, the United Arab Emirates (UAE) is planning to build a man-made mountain in an effort to boost rainfall in the region.