عائزہ خان دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں شامل

پاکستانی خواتین بھی خوبصورتی کے معاملے میں کسی سے کم نہیں- حال ہی میں پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی خوبرو اور پرکشش فنکارہ عائزہ خان کی خوبصورتی نے اس بات کو اس وقت ایک مرتبہ پھر سچ ثابت کر دکھایا جب انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین کی فہرست میں شامل کیا گیا-
 

image


بھارت کے سب سے بڑے آن لائن لائف اسٹائل کے میگزین MensXP کی جانب سے پاکستانی ڈراموں کی مقبول ترین فنکارہ اور معصومانہ چہرے کی مالک عائزہ خان کو دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں شامل کیا گیا ہے-

اس فہرست میں عائزہ خان کے علاوہ دنیا بھر سے کئی اور بڑے بڑے ناموں کا بھی انتخاب کیا گیا ہے-

ان ناموں میں بھارت کی تمنا بھاٹیا٬ سوئیڈن کی پیٹرا سلینڈر٬ گھانا سے کیٹ مینسن٬ مںگولیہ سے تعلق رکھنے والی ہاکو٬ اسرائیل کی گل گیڈوٹ٬ میکسیکو کی جیسمین ولیگاس٬ ملائیشیا کی نور نیلوفا نور اور فرانس کی لیٹیزا جیوونیلی شامل ہیں-
 

image

عائزہ خان اپنے حسن و جمال کی بدولت پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ہیں اور ہمیشہ چھائی رہتی ہیں-
YOU MAY ALSO LIKE:

Pakistani women are no less than other celebrities around the globe and the uber-gorgeous Ayeza Khan has proved it true through her glamour and beauty. The gorgeous actress who is considered as the most innocent face of the Pakistani Television has bagged a place in the list of world’s most beautiful women, released by largest Indian Online Lifestyle Portal/Magazine named MensXP.