وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثناﺀ میر مستعفی

پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثناﺀ میر نے وطن پہنچنے کے بعد ٹی 20 کی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا ہے-

ثناﺀ میر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت اور قومی وومن ٹیم کی قیادت کے بعد دیا ہے-
 

image


ثناﺀ میر کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ پہلے ہی کرلیا تھا اور کرکٹ بورڈ حکام کو بھی اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے-

تاہم ثناﺀ میر ایک روزہ میچوں کی کپتانی جاری رکھیں گی-

YOU MAY ALSO LIKE:

Pakistan women’s cricket team returned to the country after completing their 2016 World Twenty20 campaign in India on Monday evening. Pakistan women’s cricket team managed to beat India and Bagladesh in their Women’s World T20 campaign but were knocked of the competition following their losses to England and West Indies.