پاکستانی کرکٹ مداحوں کا انٹرنیٹ پر بھی ٹیم سے اظہار محبت

پاکستان کے سب سے مقبول انٹرنیٹ براؤزر (UC Browser) یو سی براؤزر نے کرکٹ سیزن میں پاکستان کی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے ایک نئی گیم متعارف کروائی ہے جو کہ بے انتہا تیزی کے ساتھ مقبولیت بھی حاصل کر رہی ہے-
 

image


2 مارچ کو لانچ ہونے والی گیم کو اب تک 1.8ملین پاکستانی شائقین ڈاؤن لوڈ کر چکے ہیں جو اسکی مقبولیت ظاہر کرتی ہے۔ گیم HTML 5 لینگوئج پر بنائی گئی ہے جو اس کو آسانی سے استعمال کرنے میں مدد کرتی ہے۔

گیم کی مقبولیت کے بارے میں اظہار کرتے ہوئے علی بابا بزنس گروپ کے جی ایم کینی یی ،Kenny Ye نے کہا کہ کرکٹ پاکستان کا سب سے مقبول کھیل ہے اور شائقین مختلف طریقوں سے اپنی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں۔ اسی

کو مد نظر رکھتے ہوئے یوسی براؤزر نے اس گیم کو متعارف کروایا ہے جہاں لوگ ٹیم کو سپورٹ کرنے کے ساتھ خود بھی محفوظ ہو سکتے ہیں ۔
 

image


گیم کو کئی نامور شخصیات کی سپورٹ حاصل ہے جس میں قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی بھی شامل ہیں۔ گیم یو سی براؤزر کی ویب سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔\

YOU MAY ALSO LIKE:

To celebrate the cricket season, UC Browser, the No.1 mobile web browser with35% market share in Pakistan (according to StatCounter), flagship product of UCWeb, an Alibaba Mobile Business Group, has launched its first series of cricket themed web games for Pakistani users. Since its launch on March 7th, 1.8 million Pakistani have participated in the games, creating a new trend in the country on mobile. The web games are based on HTML5, which is smoothly supported by UC Browser.