ولی خان المظفر

مجددیت کا ایک کردار

ایک پوز

مجدد کسے کھتے ھیں ھمارا دین اسلام انتھائی آسان اور اتنا ھی بھترین بھی ھے اور اسکی آسان سی دلیل اللھ تعالی نے فرمایا ولقد یسرنا القران لذکر فھل من مدکر اب بات سمجھنے کی ھے اور یھ دین تا قیامت باقی رھنے والا ھے لھذا ھر دور میں اسوقت کے اعتبار سے نت نی مسائل رو بارض ھونگے اسکی مختصر اور عام فھم مثال آج سے ١٤ سو سال قبل گاڑی جھاز کا کوی تصور نھی تھا آج ایک سے ایک گاڑی ھے اور آگے دیکھیں کیا ھوتا ھے اسی طرح دینی مسائل بھی ھے اور اسکے لیے اللھ نے رجال پیدا کیے اور ھر دور میں آتے رھے اور آتے رھنگے انھی رجال میں سے ایک مرد قلندر دمادم مستت قلندر علی شھباز قلندر شیخ ولی خان مظفر ولی دا پھلا نمبر مجدد ھذاالزمان جنکے پاس ھر پیچیدھ مسئلے کا حل موجود ھے اس دور کا عقد لاینحل مسئلھ فرقھ واریت ھے اس مسئلھ میں دو قسم لوگ یا دو قسم کے آراء پای جاتی ھے کچھ ایسے ھیں کھ اپنے فرقے اور فقھ کے علاوھ اوروں کو کافر سمجھتے ھیں یا پھر اتنے آزاد ھوگے لبرل بن بیٹھے افراط وتفریط میں مبتلا امت کو آج شیخ ولی خان کی ضرورت ھے-
علامه سعید الحسینی
About the Author: علامه سعید الحسینی Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.