سلم موبائل

نوکیا کمپنی نےدنیا کا سب سے سلم (باریک) موبائل تیار کیا ہے۔ جس کا نام نوکیا 888 ہے۔ یہ موبائل کاغذ کی مانند باریک ہے۔ اور اس میں تمام جدید موبائل کی خصوصیات موجود ہیں۔ اس موبائل کو آسانی سے فولڈ کر کے جیب میں رکھ سکتے ہیں۔ اس موبائل کی خاص بات یہ ہے کہ اس کو چارجنگ کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ شمسی توانائی پر چارج ہوتا ہے۔ اس موبائل کی خاص بات اس کے کلر اور مختلف اسٹائل میں حرکت کرنا اور(شیپ) تبدیل کرنا ہے۔
 
Muhmmad Asghar Hussain
About the Author: Muhmmad Asghar Hussain Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.