پاکستانی فنکاروں کی اپنی فیملی کے ساتھ نایاب تصاویر

آپ اپنے پسندیدہ فنکاروں کی شکل و صورت تو اکثر ٹی وی٬ انٹرنیٹ یا اخبارات میں دیکھتے رہتے ہیں لیکن شاید بہت کم لوگ اس بات سے واقف ہوں گے کہ ان نامور شخصیات کی فیملیز کیسی دکھائی دیتی ہیں؟ ہم یہاں چند نامور پاکستانی فنکاروں کی ان کی فیملیز کے ساتھ کھیچنی جانے والی چند یادگار تصاویر پیش کر رہے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ ضرور محظوظ ہوں گے-
 

image
پاکستانی ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ صنم بلوچ اپنے والدین اور بہن بھائیوں کے ساتھ-
 
image
حمزہ علی عباسی کی اپنی ہمشیرہ اور بھانجے کے ساتھ ایک یادگار تصویر-
 
image
پاکستان کے معروف اور پرکشش اداکار و ماڈل فواد خان اپنی فیملی کے ساتھ-
 
image
راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچ جانے والی ماہرہ خان اپنے بیٹے اور سابقہ شوہر کے ساتھ-
 
image
معروف پاکستانی ماڈل و اداکار میکال ذوالفقار اپنی فیملی کے ساتھ-
 
image
پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے ہمایوں سعید کی اپنی اہلیہ ثمینہ سعید کے ساتھ ایک یادگار تصویر-
 
image
خوبرو اداکارہ و ماڈل ونیزا احمد اپنی فیملی کے ہمراہ-
 
image
پاکستانی ڈراموں میں اپنی فنکاری کے جوہر دکھانے والے احمد علی بٹ اور ان کی فیملی-
 
image
پاکستانی فنکارہ مہوش حیات اپنے بھائی اور والدہ کے ساتھ-
 
image
صنم جنگ کی اپنے والد اور بہنوں کے ساتھ ایک یادگار تصویر-
 
image
عائشہ خان اپنے والد کے ساتھ-
 
image
عائزہ خان کی ان کے والدین کے ساتھ گریجویشن ڈے کے موقع پر لی جانے والی ایک یادگار تصویر -
 
image
پاکستانی ماڈل و فنکار احسن خان اپنی فیملی کے ساتھ-
YOU MAY ALSO LIKE:

Who do you think your favorite celebrity go home to? Check out the following pictures of some of your favorite celebrities with their families.