پاکستانی میڈیا کے سنہری دور کی چند جھلکیاں

پاکستانی میڈیا کی تاریخ ایسے باصلاحیت عظیم فنکاروں اور کلاسیکل پروگراموں سے بھرپور ہے جن کے مداحوں کی تعداد انگنت ہوا کرتی تھی- پاکستانی میڈیا ایک ایسے سنہری دور کا مالک ہے جس کی مثال ہمیں آج کہیں بھی نہیں ملتی- پاکستانی میڈیا کے اسی سنہری دور کی چند جھلکیاں آج ہم آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں-
 

image
پاکستان کی مشہور پاپ سنگر نازیہ حسن اپنے بھائی زوہیب حسن کے ساتھ برطانیہ میں-
 
image
معین اختر اور مہدی حسن٬ پاکستانی تاریخ کو دو عظیم شخصیات-
 
image
پاکستان فلم انڈسٹری کے میگا اسٹار اور چاکلیٹی ہیرو وحید مراد اپنے گھر کی لائبریری میں مطالعہ کرتے ہوئے-
 
image
یہ تصویر 1982 میں اس وقت کھینچی گئی جب پاکستان کی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ جیت کر واپس اپنے گھر کو پہنچی-
 
image
پاکستان کی فلم انڈسٹری کے عروج کے ابتدائی دنوں کا منظر جب سینما گھروں کے باہر پاؤں رکھنے کی بھی جگہ نہیں ملتی تھی-
 
image
پاکستان کے مشہور کامیڈی شو ففٹی ففٹی کی ٹیم جس نے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں-
 
image
عمران خان پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ اپنی سالگرہ منا رہے ہیں-
 
image
پاکستان کے پہلے پاپ سنگرز میں شمار کیے جانے والے عالمگیر کی ایک یادگار تصویر-
 
image
پاکستان ٹی وی کے مشہور پروگرام نیلام گھر میں طارق عزیز اپنا پہلا شو کرتے ہوئے-
 
image
پاکستانی ماڈلز 1969 میں پنجاب کے ایک گاؤں کا منظر پیش کرتے ہوئے-
 
image
یقیناً اگر آپ کو بتایا نہ جائے تو آپ ان شخصیت کو پہچان بھی نہیں پائیں گے جی کروڑوں دلوں کی دھڑکن معین اختر کی نوجوانی کی تصویر ہے-
 
YOU MAY ALSO LIKE:

Pakistani media is full of young talent, legendary actors, classical shows and opinionated channels. Take a look at the following pictures of the most talented people of Pakistan and enjoy a rare insight into the golden days of Pakistani media.