|
|
|
I Love Dawat-e-Islami
|
|
By:
Arif ,
Karachi
on
Sep, 07 2011
|
|
|
|
|
|
|
Salam Owais Bhai,
Thanks a lot for share a very informative Article. ALLAH bless you, Aameen.
Please keep it up.
|
|
By:
Nasir Memon,
Karachi
on
Nov, 27 2010
|
|
|
|
|
|
|
| بھائی اویس السلام وعلیکم ورحمت اللہ علیہ ! ماشا اللہ آپ نے دور حاضر کی عظیم روحانی و علمی شخصیت پر لکھا ہے جن کی ذات اللہ کریم کا انعام اور حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اس امت پر خاص عنایت ہے۔ اللہ تعالیٰ امیر اہلسنت کو دراز عمر بخیر عطا فرمائے اور اُن کے صدقے ہمیں بھی دین متین کی خدمت کی سعادت نصیب ہو۔ آمین |
|
|
By:
Muhammad salman,
karachi
on
Jun, 05 2010
|
|
|
|
|
|
|
| محترم اویس بھائی میں امیر دعوت اسلامی کی زندگی پر کالم لکھنے پر آپ کا تہہ دل سے مشکور ہوں واقعی امیر اہلسنت دامتُ برکاتہم کی ذات با برکات مسلمانوں کے لئے کسی انعام سے کم نہیں بلاشبہ آپکے دست مبارک پر دُنیا کے لاکھوں لوگوں نے توبہ کی ہے ہمارے معاشرے کے ہزاروں قاتلوں ڈاکوؤں نے اپنی زندگی کا رُخ بدلا ہے میں نے آپکی ذات مبارک کو بہت قریب سے دیکھا ہے اور میں یہ کہہ سکتا ہوں جسقدر آپ متقی ہیں شائد ہی کوئی دوسرا آپکی مثال پیش کرسکے جس طرح آپ ہر ایک چھوٹی سے چھوٹی سُنت سے محبت رکھتے ہیں اسکی مثال بھی ملنا بہت مشکل ہے یہی وجہ ہے کہ اللہ کریم نے اس دور پرفتن میں آپکا مقام ایسا بلند فرمایا کہ شائد ہی ملک پاکستاں میں ایسا کوئی مقام ہو جہاں آپکے چاہنے والے نہ ہو اور اب تو تمام دنیا میں مدنی چینلز کے ذریعے دعوت اسلامی کی دھوم مچ رہی ہے اور انشاءَ اللہ یہ قافلہ یہ نیکی کی دعوت روز بروز بڑھتی ہی جائے گی |
|
|
By:
ISHRAT IQBAL WARSI,
mirpurkhas
on
May, 11 2010
|
|
|
|
|