چھالیہ کے حیران کن فوائد

آج تک ہم اپنے بڑوں سے صرف چھالیہ کے نقصانات کے بارے میں سنتے آئے ہیں اور واقعی اس میں کوئی شک نہیں کہ چھالیہ کے متعدد نقصانات ہیں لیکن آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ چھالیہ کے حیرت انگیز فوائد بھی ہیں جن سے لوگوں کی ایک بڑی اکثریت ناواقف ہے-
 

image


جی ہاں چھالیہ انسان کے جسم کو فعال رکھتی ہے جبکہ اسے چبانے سے انسان خوشی محسوس کرتا ہے اور اسی وجہ سے وہ اسے زیادہ کھاتا ہے۔ اس کے علاوہ چھالیہ ہائی بلڈپریشر کو بھی کنٹرول میں رکھتی ہے-

بات یہیں ختم نہیں ہوتی بلکہ ماہرین کے مطابق چھالیہ میں اریکولین نامی ایک ایسا کیمیکل بھی پایا جاتا ہے جو شوگر کو کنٹرول میں رکھتا ہے-

چھالیہ ایسے لوگوں کے لیے بھی مفید ہے جن کی بولنے کی صلاحیت کسی دماغی چوٹ کے باعث متاثر ہوجاتی ہے- ایسے مریض اگر چھالیہ کا استعمال کریں تو ان کی بولنے کی صلاحیت بہتر ہوجاتی ہے-
 

image


چھالیہ کا ایک اور بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس کے کھانے والوں کو فوری طور پر جسمانی توانائی میں اضافہ ہوتا ہوا محسوس ہوتا ہے-

تاہم واضح رہے کہ چھالیہ کے مندرجہ بالا فوائد سے زیادہ اس کے نقصانات ہیں-
 

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE:

Betel nut is a combination of three ingredients. People roll small pieces of the nut from Areca catechu, more commonly called betel palm, in a leaf from the Piper betel vine, then add powdered slaked lime or limestone paste, and chew it.