اندھیرے میں روشنی دینے والے بال

2016 کے آغاز کے ساتھ ہی لوگوں میں نت نئے تجربات کا رجحان بڑھ گیا ہے اور اپنے بالوں کو مخلتف رنگوں میں رنگنا بھی اِن میں سے ایک ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی اندھیرے میں چمکتے رنگین بال دیکھے ہیں؟
 

image


جی ہاں ڈان کے مطابق نیو یارک کی ایک کاسمیٹک کمپنی نے ایک ایسا ہیئر کلر بنایا ہے جس کی وجہ سے اندھیرے میں آپ کے بال کسی روشن بلب کی طرح چمکنے لگیں گے.

ان رنگوں کو ’ہائے وولٹیج کلاسک‘ کا نام دیا گیا ہے اور ان کی دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ بالائے بنفشی روشنی میں چمکتے ہیں۔
 

image


کمپنی نے متعدد رنگوں کے ساتھ یہ ہیئر کلرز بنائے ہیں جن میں گلابی، فیروزی اور زرد کے ساتھ متعدد رنگ شامل ہیں۔

YOU MAY ALSO LIKE:

It's safe to say that the big trend of 2015 was new hair colors. From granny gray to sassy pumpkin spice to legally bronde, radically different and unique looks were thrown into the mix. And 2016 looks to be shaping up quite similarly. In fact, this might be the year of even bolder hair choice.