علامہ اقبال اور ایک کروڑ درود شریف

ولی اللہ اور حکیم الامہ بننے کا آسان ترین نسخہ

علامہ کا فرمان

ڈاکٹر عبدالمجید ملک نے علامہ اقبالؒ سے پوچھا:
"آپ حکیمُ الامت کیسے بن گئے"؟
علامہ اقبالؒ نے فرمایا:
"یہ تو کوئی مشکل کام نہیں،، آپ چاہیں تو آپ بھی حکیمُ الامت بن سکتے ہیں"
ملک صاحب نے حیرت سے پوچھا:
"وه کیسے"؟
علامہ اقبالؒ نے فرمایا:
"میں نے گن کر ایک کروڑ مرتبہ نبی اکرم ﷺ پر درود شریف پڑھا ہے۔۔ اگر آپ اس نسخے پر عمل کریں تو آپ بھی حکیم الامت بن سکتے ہیں"۔۔!!
.
(بحوالہ: روزنامہ نوائے وقت -21 اپریل 1988)
بشکریہ نعمان بخاری

روزانہ کم از کم سو مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنے سے آپ کی ساری مشکلات ختم ہو جائیں گی ،خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دیں،میں اپنے تلامذہ، مریدین،رشتے داروں اور متعلقین ودوستوں سے درخواست کرتا ہوں کہ اس پر ضرور عمل کریں۔
Dr shaikh wali khan almuzaffar
About the Author: Dr shaikh wali khan almuzaffar Read More Articles by Dr shaikh wali khan almuzaffar: 450 Articles with 806050 views نُحب :_ الشعب العربي لأن رسول الله(ص)منهم،واللسان العربي لأن كلام الله نزل به، والعالم العربي لأن بيت الله فيه
.. View More