UC موبائل انٹرنیٹ پر سب سے تیز اور بہترین براؤزر

یوسی موبائل براؤزر دوسرے موبائل براؤزر کے مقابلہ میں 3G,4G LTE نیٹ ورکس پر تین گنا تیز موبائل انٹرنیٹ اور ڈاؤن لوڈنگ سپیڈ فراہم کرتا ہے-
 

image


پاکستان کے سب سے مقبول انٹرنیٹ موبائل براؤزر UC Browser نے حالیہ کیے گئے تجربے میں انٹرنیٹ برق رفتاری کی نئی مثال قائم کر دی۔

جدید موبائل انٹرنیٹ ٹیکنالوجی ، جن میں 3G,4G اورLTE نیٹ ورکس شامل ہیں، پر کیے جانے والے انٹرنیٹ تیز رفتاری کے مظاہرے میں UC Browser نے تمام مدمقابل موبائل براؤزر کو تین گنا رفتار کے ساتھ پیچھے چھوڑ دیا ۔
 

image

انٹرنیٹ کی رفتار اسمارٹ فون صارفین کیلئے سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ہے اور یہی وجہ ہے کہ یوسی موبائل براؤزر 26.3 فیصد مارکیٹ شئیر کے ساتھ پاکستان میں سب سے مقبول براؤزر ہے-
YOU MAY ALSO LIKE:

UC Browser, Pakistan’s number one mobile browser with over 26.3% market share, has outperformed in a trial over NGMNs (The Next Generation Mobile Networks), delivering three times faster download speed comparing other mobile browsers. In a series of internet downloading demos conducted by leading sites, data download and web browsing was typically three times as fast as existing other mobile browsers, with the average download speed under 3G and 4G-LTE networks.