دنیا کے سست ترین افراد

اگر آپ خود کو یا پھر دوسرے افراد آپ کو دنیا کا سب سے سست ترین فرد تصور کرتے ہیں تو فکر مت کیجیے کیونکہ یہ دعویٰ اب جلد ہی غلط ثابت ہونے والا ہے- جی ہاں دنیا میں ایسے سست ترین افراد بھی موجود ہیں جن کے سامنے آپ یقیناً خود کو چاق و چوبند اور انتہائی محنت کش تصور کریں گے- آئیے دنیا کے چند سست ترین افراد پر ایک نظر ڈالتے ہیں-
 

image
گاڑی کی ہیڈ لائٹ تبدیل کروانے میں کون وقت برباد کرے٬ آخر ٹارچ کس دن کام آئے گی؟
 
image
تندرست رہنے کے لیے فٹنس سینٹر تک پہنچنے کے لیے Escalator کا انتخاب زیادہ بہتر ہے- آخر اوپر پہنچ کر بھی تو ورزش ہی کرنی ہے-
 
image
اس گھڑی میکر کو لازمی دنیا کے سب سے سست ترین فرد کا ایوارڈ دیا جانا چاہیے-
 
image
اس کو کہتے آرام اور کام دونوں ساتھ ساتھ٬ آگ بجھے یا نہ بجھے کم سے کم تھکان تو نہیں ہوگی-
 
image
یقیناً کھانے کا یہ طریقہ تو آپ بالکل نہیں جانتے ہوں گے جس میں ہاتھوں کے استعمال کی قطعی ضرورت نہیں-
 
image
گھر کی صفائی جب لیٹ کر بھی ممکن ہے تو کون کھڑے ہوکر خود کو ہلکان کرے-
 
image
شاید یہ کل پھینک لیں گے ٹشو پیپر کے رول٬ لیکن یقیناً یہ کل بھی وہ والی ہی ہے جو کبھی آئے گی ہی نہیں-
 
image
انہیں آپ سست کہیں گے یا پھر عقلمند؟ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے-
 
image
وبالکل صحیح منطق ہے٬ جب دکھائی ہی دو انگلیوں کے ناخن دینے ہیں تو پھر باقی ناخنوں پر نیل پالش لگانے کی کیا ضرورت ہے- وقت اور نیل پالش دونوں کی بچت-
 

image

جھولا بھی مل گیا اور منزل پر بھی پہنچ گئے-
 

image

شاید اسی کو کہتے ہیں کہ ورزش ہمیشہ آرام اور آسانی کے ساتھ کرنی چاہیے-
 

image

ٹیبل صاف کرنے کا سب سے آسان طریقہ-
 

YOU MAY ALSO LIKE:

If you think you’re the laziest person on this planet, well, maybe you’re right. HA! We all have that lazy soul in us, don’t we now? The following pictures will you show you the height of laziness of some people. Sit back and enjoy, you’re not the only one who is so lazy.