دیوارِ چین کا ایک بڑا حصہ چوری

دنیا کے عجائبات میں شمار کی جانے والی دیوارِ چین کی چوری کا سلسلہ ایک طویل مدت سے جاری ہے اور آپ کو یہ جان کر شدید حیرت ہوگی کہ اب تک دیوارِ چین کا 30 فیصد حصہ چرایا بھی جا چکا ہے-

جی ہاں دیوارِ چین کی چوری کا یہ کارنامہ حضرتِ انسان کے سر ہی جاتا ہے جنہوں نے یہاں سے اینٹیں چرا کر اپنے گھر تعمیر کرلیے ہیں-
 

image


منگ دور میں تعمیر کی جانے والی اس ہزاروں کلومیٹر طویل اس دیوار کا 1962 کلومیٹر کا ایک حصہ وقت کے ساتھ ساتھ غائب ہوچکا ہے-

گزشتہ سال گریٹ وال آف چائنا سوسائٹی کے ایک سروے کے مطابق تاہم دیوارِ چین کا کچھ حصہ موسموں کی وجہ سے بھی تباہی کا شکار ہوگیا ہے جبکہ اس کے متعدد مینار کمزور ہونے کی وجہ سے لرز رہے ہیں-
 

image

اس کے علاوہ دیوارِ چین کی کئی موٹی اینٹیں نکال کر فروخت کردی جاتی ہیں جبکہ یہاں سے نکالی جانے ولی سلیبیں 30 یوآن میں فروخت کی جاتی ہیں جنہیں بعد میں کسی گھر کی تعمیر میں استعمال کیا جاتا ہے-
YOU MAY ALSO LIKE:

It’s no secret that the Great Wall of China has been getting smaller ever since it was constructed in the 14th century, with several crumbling sections of the man-made wonder being all but obliterated over thousands of years, but new figures from the Chinese government show the alarming extent of that depletion.