عجیب و غریب تصاویر جن کی کوئی وضاحت نہیں

انٹرنیٹ کی دنیا میں ہمیں بہت سی تصاویر گردش کرتی دکھائی دیتی ہیں جن کا مقصد بھی واضح ہوتا ہے- ان میں کچھ تصاویر خوبصورت ہوتی ہیں٬ کچھ دلچسپ تو کچھ خوفناک- لیکن انٹرنیٹ پر چند ایسی عجیب و غریب تصاویر بھی پائی جاتی ہیں جن کی کوئی وضاحت موجود نہیں اور نہ ہی ان کا کوئی مقصد سمجھ آتا ہے- ایسی ہی چند وضاحت طلب تصاویر آج ہم آپ کو دکھائیں گے- ہوسکتا ہے کہ آپ قارئین میں سے کوئی ان تصاویر میں سے کسی تصویر کی حقیقت سے واقف ہو-
 

image
شاید اسی کو کہتے ہیں بڑھاپے میں بچوں جیسی حرکتیں کرنا-
 
image
واقعی جانوروں کے بھی حقوق ہوتے ہیں-
 
image
جانوروں کی ترسیل کا ایک منفرد طریقہ-
 
image
ایک دور اندیش اور حقیقی رہنما جو جنگل میں ٹھہر بھی سکتا ہے-
 
image
بھاگتے رہو٬ دنیا کا آخری کونا تو ابھی باقی ہے-
 
image
معلوم نہیں کہ دونوں میں سے کمال کس کا ہے؟
 
image
یقیناً یہی وہ ٹائر ہوں گے جن کی مدد سے زندگی کی گاڑی چلتی ہے-
 
image
ایک حیرت انگیز اور دردناک کرتب کا مظاہرہ-
 
image
سکوبا ڈائیونگ کا شوقین گھوڑا٬ شوق پورا کرلینے دو-
 

image

آگ سے کھیلو گے تو جل جاؤ گے-
 

image

ٹائپنگ تمام تر حفاظتی اقدامات کے ساتھ٬ کبھی بھی کچھ بھی ہوسکتا ہے-
 

image

آخرکار دونوں مجرم پکڑے گئے اب انہیں ان کے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا-
 

image

یہ واقعی ایک قابلِ ستائش کوشش ہے-
 

image

دیکھیں دونوں میں سے کامیاب کون ہوتا ہے-
 

image

ایک خوفزدہ کردینے والی تصویر-
 

image
مختصر راستے کا انتخاب کس قدر خوبصورت ہے-
 
image
طیارے کو اغوا کیا جا چکا ہے-
 
image
دیکھیں پہلے کون پہنچتا ہے٬ رفتار تو دونوں کی ایک جتنی ہی لگتی ہے-
 
image
کوریا کی پولیس کرسمس کا تہوار کیسے مناتی ہے-
 
image
سمندری حیات سے محبت کی ایک بہترین مثال-
YOU MAY ALSO LIKE:

Most of the time, photos on the Internet are pretty straightforward: A child throwing his food, a llama prancing wildly around a field, or a cat looking like it's so angry that it might murder someone. However, in other instances, the photos you find on the Internet can be downright confusing. These are photos that are so weird and inexplicable, all you can do is stare at them for awhile, smile, and nod uncomfortably.