پرویز رشید کے نام

انقلاب زمانہ دیکھئے کہ یہ شخص زرداری کے زمانہ اقتدار میں قوم کو ایسے ایسے بھاشن دیتا اور سناتا تھا .کہ ہم نے اس کے بارے میں اچھا سوچ رکھا تھا .ہمارا گمان غلط ثابت ہوا .کہتے ہیں جب سانپ کی موت آتی ہے تو وہ راستے میں بیٹھتا ہے .یہ بھی مشھور ہے کہ اقتدار .دولت اور طاقت کا نشہ انسان کو فرعون بنا دیتا ہے .شیطان مسلمانوں سے وہ کام لیتا ہے جو کافر بھی کرتے شرماتا ہے .اسی لئے تو مختلف اوقات میں زمانے میں کہی شیطان سلمان رشدی جیسے آے.اور مزید آتے رہیں گے .کیونکہ میرے خدا نے شیطان کو کھلی چھٹی دی ہے .کہ وہ جو کام دوزخ بھرنے کے لئے کر سکتا ہے کر لے ....تو چند الفاظ پرویز رشید کی خدمت اقدس میں مزید حاضر ہیں ...
...........تو بھی ابن شیطان یہ بتا دیا تم نے
..........خدا تو خدا ہے حقیقت کو بھلا دیا تم نے
..........دینی مدرسوں کی بے حرمتی تم سے کیا ہوئی
........شرمندہ ہے شیطان بھی جس کو ورغلا دیا تم نے
............تجھ سے شیطان نے یہ کیسا کام لیا
..........کہ سوئے ہووے مسلمان کو جگا دیا تم نے
..........تو نے انسانوں کو جھنجھوڑا ہی نہیں
.........انسانیت کے منہ پے طمانچہ لگا دیا تم نے
.........پوری دنیا میں امن کا ایک ہی داعی ہے
........اس مسلمان کو دہشت گرد بنا دیا تم نے
........دوزخ میں تو جلاۓ جاؤ گے یقینن
.......اپنے آپ کو بےغیرت زندہ جلا دیا تم نے
........دنیا میں ظلم تو اور بھی ہو رہے ہیں
.......اپنے ظلم کو حد سے بڑھا دیا تم نے
.......پاکستانی حکمران ہمیشہ فرعون ہوتا ہے
.......فرونیت کا مطلب سمجھا دیا تم نے
.......اپنے اندر کی آگ میں جل رہا ہو گا تو
.......مجھے تو اپنے اعمال پے چونکا دیا تم نے
.......تو سمجھ رہا تھا کہ مدرسے تو اب مر چکے
.......نہیں مدرسوں کو موت کے منہ سے بچا لیا تم نے
......عالمی سازش کھل کر آ رہی ہے سامنے
.....پھر سے نوشہ دیوار پڑھا دیا تم نے
........خدا کو مت للکارو نیست و نابود ہو جاؤ گے
.......زمین و .پہاڑ اور سمندر کو ہلا دیا تم نے
......مسلمان تو امن امن امن پکار رہا ہے
......کفر و اسلام کی جنگ کا طبل بجا دیا تم نے
......شاید تیرے دل میں اتر جاۓ جاوید کی یہ بات
..... پاکستانی قوم کو خواب غفلت سے جگا دیا تم نے
....تیرے حواری تو اس ملک میں بھوت ہوں گے
...جن کے سروں کو شرم سے جھکا دیا تم نے
.....باقی کل انشااللہ ..جاوید اقبال چیمہ .اٹلی والا
.............٠٠٩٢٣٠٢٦٢٣٤٧٨٨

 
Javed Iqbal Cheema
About the Author: Javed Iqbal Cheema Read More Articles by Javed Iqbal Cheema: 190 Articles with 132403 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.