تعلیم سب کا حق ہے

آج کے دور میں ہر انسان تعلیم حاصل کرنا چاہتا ہے۔ کیونکہ آج کے دور مع تعلیم ہی سب کچھ ہے یہ الگ بات ہے تعلیم مہنگی ہے۔

تعلیم مہنگی ہے مگر نوجوان کا بھی معاشرے میں کوئ حق ہے کا نہیں۔ اگر آج سے نوجوان تعلیم کے لیے ایک قدم بڑھائے تو ہر بچا تعلیم کے لیے گھر سے آ جاے گا۔ اس میں کوئ شک نہیں غریب اپنے بچے کو قرآن پاک کئ تعلیم کے لئے مدرسے میں بھیجتا ہے۔ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ملک میں کتنی غربت ہے۔ غریب کا بچھا کب تک ایکی قلم، کاپی استعمال کرے گا ایک دن تو ختم ہونی ہے۔ پھر وہی بات اور گھر میں جھگرا فساد ہوگا۔ میرے ملک میں آخر یہ کب تک چلے گا۔

آخر اس سب میں غلطی کس کی ہے نہیں معلوم کس کو اس غلطی کا حق دار مانیں اور کب تک۔ یہ ایک نہ ختم ہونے والی بات، مگر اس کا حل تو ہمارے ہے۔ اور اسے ہم با خوبی ادا کر سکتے ہیں۔ جیسے کہ ہر نوجوان صرف ۵ بچھوں کو تعلیم دے۔ اس سے اس نوجوان کی جھجک ختم ہو جائے گی اور ساتھ یو بچھوں کا کل بھی آسان ہو جائے گا۔یہ بہت بڑی بات ہے کہ کوئ نوجوان اپنے معشرے کے مستقبل کے لیئے معشرے کے بچھوں کو تعلیم دے اس سے اور اس سے کیا اچھی بات ہو گی۔ اس کام سے ملک میں ترقی %۱۵ اضافے سے ہو گی، جس کا پورا سحرا نوجوان کو جائے گا۔
Muhammad Jan Shair
About the Author: Muhammad Jan Shair Read More Articles by Muhammad Jan Shair: 9 Articles with 6812 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.