چند دلچسپ حقائق

أج میں آپ سب کے لیے کچھ دلچسپ حقائق لایا ہوں إس امید کے ساتھ کے آپ سب کو یہ پڑھ کر معلومات میں اضافہ ہوگا۔

١= گائے ہوا میں متھین گیس کی إتنی مقدار خارج کرتی ہے جتنی تیل کی صنعت سے بھی نہیں ہوتی۔اور یہ ایک بڑی وجہ ہے عالمی حدت(گلوبل وارمنگ)کی۔

٢= انٹیل کے مائکروپروسیسر فیکٹری کوسٹا ریکا میں جو کے ذمہ دار ہے پورے ملک جی ڈی پی کا تقریبا 5 فیصد اس سے حاصل ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔

٣= بولیویا میں ایک جیل ہے جس میں قیدیوں سے ان کے اپنے کرایہ پر انکو قید کیا جاتا ہے۔جہاں وہ اپنے گھر والوں کے ساتھ رہ سکتے ہیں۔اور جو انھیں ملنے آتا ہے اس سے پیسے لیے جاتے ہیں۔

٤= جب آپ آسمان کی طرف دیکھتے ہیں عجیب روشن نقطے نظر آتے ہیں یہ آپ کے سفید خون کے خلیات ہیں.

Muhammad Usama Arif
About the Author: Muhammad Usama Arif Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.