سائنسی موضوعات اور آیات قرآنی(حصہ ہفتم)

آج ہم جس موضوع پر قرآن پاک کی آ یات بیان کریں گے وہ ہے ’’بیماریاں‘‘خدا ہم مسلمانوں کو ہر جسمی اور روحانی بیماریوں سے بچائے اور جو ہمارے مسلمان بھائی بیمار ہیں خدا انہیں شفاء کاملہ عطا فرمائے،اکثر جب آپ سائنس یا کسی بھی موضوع کو پڑھتے ہوں گے اُس میں اکثر دفعہ بیماریوں کے نام وغیرہ بھی آ جاتے ہیں آج ہم مختصراًقرآن پاک میں سے چند بیماریوں کا ذکر کرتے ہیں :

بیماریاں:
اندھے اور مبروص کا ذکر:
’’میں تمہارے لئے مٹی سے پرندے کی شکل بناؤں گا اور اس میں کچھ دم کر دوں گا تو وہ حکم خدا سے پرندہ بن جائے گا اور میں پیدائشی اندھے اور مبروص کا علاج کروں گا۔۔۔۔۔(سورہ آل عمران آیت ۴۹)
’’اور تم اندھوں اور کوڑھیوں کو ہماری اجازت سے صحت یاب کر دیتے تھے۔۔۔۔۔(سورہ مائدہ آیت ۱۱۰)

گونگے ہونے کا ذکر قرآن میں:
’’اور اﷲ نے ایک اور مثال ان دو انسانوں کی بیان کی ہے جن میں سے ایک گونگا ہے اس کے بس میں کچھ نہیں ہے۔(سورہ نحل آیت ۷۶)

سر میں درد کا ذکر قرآ ن میں:
۔۔۔’’اب جو تم میں سے مریض ہے یا اس کے سر میں کوئی تکلیف ہے تو وہ روزہ،صدقہ یا قربانی دے۔۔۔(سورہ بقرہ آیت ۱۹۶)

اندھے اور بہرے اور لنگڑے کا ذکر قرآن میں:
’’کافر اور مسلمان کی مثال اندھے بہرے اور دیکھنے سننے والے کی ہیں ۔۔۔(سورہ ھود آیت ۲۴)
’’نابینا کے لئے کوئی حرج نہیں ہے اور لنگڑے آدمی کے لئے کوئی حرج نہیں ہے اور مریض کے لئے کوئی عیب نہیں ہے ۔۔(نور۶۱)

کسی بھی جدید سائنسی تحقیق یا کسی بھی موضوع کو اسی طرح قرآن پاک کی نظر سے دیکھیں اور اگر کچھ Problems وغیرہ ہوں تو [email protected] پر ای میل کر کے مشورہ لیا جا سکتا ہے۔
Shahid Raza
About the Author: Shahid Raza Read More Articles by Shahid Raza: 162 Articles with 236453 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.