خوفناک تصاویر جنہیں دیکھنے کے بعد نیند آنا مشکل

کچھ تصاویر ایسی ہوتی ہیں جنہیں دیکھ کر انسان کا دل خوش ہوجاتا ہے جبکہ کچھ ایسی ہوتی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد پرانی یادیں تازہ ہوجاتی ہیں- لیکن ہم جو تصاویر آج آپ کو دکھانے جارہے ہیں انہیں دیکھ کر انسان چند لمحات کے لیے خوف میں ضرور مبتلا ہوسکتا ہے- اگرچہ ان تصاویر کی کوئی وضاحت موجود نہیں کہ یہ کب کھینچی گئیں یا کس مقام کی ہیں؟ لیکن ان میں یہ خصوصیت ضرور موجود ہے کہ انہیں دیکھنے والا تھوڑی دیر کے لیے ان کے سحر میں ضرور گرفتار ہوجاتا ہے-
 

image
مردہ جانوروں کا کمرہ-
 
image
امید ہے کہ یہ صرف ماسک ہی ہوں گے-
 
image
اکثر لوگوں کو مسخروں سے خوف محسوس ہوتا ہے-
 
image
بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس لڑکی کے پاس کچھ طاقتیں ہیں-
 
image
اس سے زیادہ اور خوفناک اور کیا ہوگا کہ ایک ڈھانچہ سگار پی رہا ہے-
 
image
ایک بدترین باغ جہاں شاید ہی کوئی جانا چاہے گا-
 
image
یہ بھی ایک عجیب و غریب منظر ہے جس کی کوئی وضاحت ممکن نہیں-
 
image
آپ اندھیرے میں دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ یہ اندھیرے سے دیکھ رہا ہے-
 
image
ان بلند و بالا مجسموں یا مخلوق کی حقیقت سے بھی کوئی واقف نہیں٬ بس اتنا ہے تصویر دیکھنے پر خوف کی لہر ضرور جسم میں دوڑتی ہے-
 

image

یہ دھند میں آپ کا انتظار کر رہے ہیں-
 

image

ایک ڈراؤنا فیملی پورٹریٹ-
 

image

اگر آپ کی گاڑی بیچ راستے میں خراب ہوجائے تو یہ سائنسدان ضرور آپ کی گاڑی ٹھیک کر دیں گے-
 

image

امید ہے کہ یہ صرف گڑیا ہی ہوں گی-
 

image

ایک اور مسخرہ جو شاید ہنسانے سے زیادہ ڈرانے کے کام آسکتا ہے-
 

image

صرف آدمی کے چہرے پر نظریں رکھیے جو یقیناً خوفناک ہے-
 

image

یہ تصویر ضرور ایک ڈراؤنا خواب ثابت ہوسکتی ہے-
 

image

یہ ایسا کیوں ہے؟ یہ تو معلوم نہیں لیکن باقی چہروں سے کچھ بہتر معلوم ہوتا ہے-

YOU MAY ALSO LIKE:

if you're one of those who doesn't get enough sleep, then you might want to avoid these creepy vintage photos. They'll fuel your nightmares, and they certainly won't help you in the sleep department...