دو آموں کی وہ قیمت جو آپ کے ہوش اڑا دے

جنوبی جاپان میں اگائے جانے والے دو آموں کے ایک جوڑے کو پھلوں کی نیلامی کے دوران وہ ریکارڈ قیمت حاصل ہوئی جس کی مثال تاریخ میں کہیں نہیں ملتی ہے اور قیمت بھی ایسی سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں-

جی ہاں نایاب نسل سے تعلق رکھنے والے یہ دو آم تین لاکھ ین ( ڈھائی لاکھ روپے ) میں فروخت کیے گئے ہیں-
 

image


جاپان کے جنوبی شہر میازاکی میں ہونے والی نیلامی کے دوران آموں کا یہ جوڑا فکوکا شہر کے ایک لگژری ڈیپارٹمنٹل سٹور نے خریدا-

آموں کی اس نایاب نسل کو Taiyo no Tamago (سورج کا انڈہ) کہا جاتا ہے-

آم کو اس مہنگی ترین نیلامی میں اسی صورت شامل کیا جاتا ہے جب ان کا وزن کم از کم 350 گرام ہو اور وہ انتہائی میٹھا ہو۔

YOU MAY ALSO LIKE:

A pair of mangoes grown in southern Japan have sold for a record Y300,000 (£1,760) at the fruit’s first auction of the season. The highly-prized mangoes were among a batch of 231 cases containing pairs of the fruit sold at a wholesale market in Miyazaki prefecture, in southern Kyushu.