ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے،
نیل کے ساحل سے لیکر تا بہ خاکِ کاشغرَ

ہم سب جانتے ہیں، کہ دنیا میں بلکہ اسلامی ممالک کی کیا حالت ہے، آج جو حالات ہیں، یہ تمام کے تمام ہمارے بےحس۔ خود غرض سربراہون کے پیدا کردہ ہیں۔۔ یمں ایک غریب ملک ہے، یہان کے تغیر پذیر حالات سے فائیدہ اٹھا کر ایران جو کہ اسرائیل کا حلیف ملک ہے، اور ایک شیعہ اسٹیٹ ہے، نے مذہبی منافرت پھیلاکر دراصل لولوفیروز والا کردار ادا کررہا ہے۔ اور یہ سب کچھ گریٹر اسرائیل کا حصہ نظر آتا ہے۔ آج سے پندرہ سال پہلے میری نظر سے ایک امریکہ سی آئی اے کے ریٹائیرڈ کرنل کا آرٹیکل گزرا تھا، جسمیں ایک نقشہ بھی دیا گیا تھا۔ سب سے پہلے پاکستان کے ٹکڑے کئے جائیں، بلوچستان کو ایران، پحتونخوان کو افغانستان، سندھ کو انڈیا، کے ساتھ ملانے اور سعودی عرب کے ان علاقوں کو جن میں شیعہ اکثیریت ہے، کو الگ کرنے ، اور باقی ماندہ سعودی اسٹیٹ کو مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ تک ؐھدود کرنے، اور انیں ہولی سٹیز کا نام دیکر باقی رکھنے کی بات کی گئی تھی، تاکہ مسلمانوں کی مذہبی جذبات مجروح نہ ہوں۔ اور اسکے لئے ایک باقاعدہ نقشہ بھی دیا گیا تھا۔ فلسطیں ، اردن، اور دیگر علاقوں کو گریٹر اسرائیل کا حصہ دیکھایا گیا تھا،

1۔ افغانستان پر امریکہ نے حملہ کیا ۔ یہ الزام لگا کر کہ 9/11 کے ذمہ دار القائیدہ ہے۔ جبکہ بعد میں یہ بات غلط ثابت ہوئی، عراق میں صدر صدام کی حکومت یہ الزام لگا کر ختم کی گئی، کہ کیمیائی ہتھیار ہیں، نہیں نکلے، اسکی حکومت ختم کرکے، اور شیعہ سنی فسادات کرائے گئے، آج عراق کی حالات آپ کے سامنے ہیں، لیبیا کی حکومت ختم کرائی گئی، آپ کے سامنے ہے۔ مصر میں جو حالات ہیں، اور جس طرح دو گروہوں کو لڑوایا گیا، سب کے سامنے ہیے۔ افغانستان پر چڑھائی کی گئی، اسکے بعدکے حالات سب کے سامنے ہین۔ اب مسلمانوں کے پاس صرف ۔ ایک مرکز رہ گیا ہے، سعودی عرب، اور سرزمیں حجاز مقدس کی سرزمیں۔۔۔ پاکستان میں ایک طرف دہشت گردی کرائی گئی، دوسری طرف شیعہ سنی نفرت کا لاوا پکایا گیا، اور اس مین کراچی کی ایک دہشدت گرد جماعت نے بہت بڑا کردار ادا کیا ہے۔۔۔

میرے خیال میں یہودی لابی، بڑی خاموشی سے ہمارا وزن کر رہی ہے، امریکہ اسکا سب سے برا حلیف ہے۔ ایران ایک طرف اپنے آپ کو مسلمان کہتا ہے۔ جبکہ اب ایران کا رول اسرائیل سے زیاکدہ خطرناک ہوگیا ہے۔۔ اوپر دئیے گئے مضمون پڑھکر سب کعچھ واضع ہوگیا ہے۔

اگر اب بھی امت مسلمہ حجار مقدس کے بچانے کے لئے نہیں اٹھی، تو پھر عرب ممالک یہ سمجھ لیں، کہ اسلامی ممالک کی تمام دولت اسرائیلی اور امریکن ہڑپ کرجائینگے-

اسلام ہے تو ہم ہیں اسلام کی حفاظت کرنا ہمارا فرض اولیں ہے۔ مجھے حیرت ہوتی ہے، کہ مسلمان ہوکر ہم ایسے الٹے سیدھے کمنٹس دے رہے ہیں۔ سعودی عرب ہمارے برے وقتون کا ساتھی اور دوست ہے۔۔ پاکستان کے اٹھارہ کروڑ مسلمان، اور فوج، سرزمیں حجار مقدس کی حفاظت کے لئے ہر وقت تیار ہے، انشاء اللہ جیئیں گے تو اسلام کی شان و شوکت کے ساتھ، اور اگر اسکی حفاظت کرتے ہوئے مر گئے تو شہید ہونگے، شعیہ لوگ یہودیت کی پیدا وار ہیں،
 
فاروق سعید قریشی
About the Author: فاروق سعید قریشی Read More Articles by فاروق سعید قریشی: 20 Articles with 19473 views میں 1951 میں پیدا ہوا، میرے والد ڈاکٹر تھے، 1965 میں میٹرک کیا، اور جنگ کے دوران سول ڈیفنش وارڈن کی ٹریننگ کی، 1970/71 میں سندھ یونیورسٹی سے کامرس می.. View More