فضائی سفر٬ وہ خوفناک حقائق جو چھپائے جاتے ہیں

یہ ایک حقیقت ہے بیشتر فضائی حادثات میں طیارے میں سوار تمام مسافر لقمہ اجل بن جاتے ہیں اور بہت ہی کم ہی ایسا دیکھنے میں آیا ہے کہ حادثے کے شکار کسی جہاز کے تمام مسافر یا چند زندہ بچ گئے ہوں- فضائی سفر یا حادثات سے متعلق دستیاب معلومات سے تو تقریباً ہر فرد ہی واقف ہوتا ہے لیکن اسی حوالے سے چند حقائق ایسے بھی ہیں جن سے اکثر ائیر لائن اپنے مسافروں کو لاعلم رکھتی ہیں- چند ایسے ہی حقائق آپ کے سامنے پیشِ خدمت ہے-
 

image
فضائی ماہرین کے مطابق طیارے کی سیٹیں الٹے رخ پر لگانے سے مسافروں کو پہنچنے والا نقصان کم ہوسکتا ہے۔ فوجی طیاروں میں الٹے رخ لگی سیٹوں کے باعث نقصان میں 10 فیصد کمی واقع ہوئی۔
 
image
اگر ہوائی سفر کے دوران صرف کمر کی بیلٹ باندھی گئی ہو اور کندھوں کی بیلٹ نہ باندھی جائے تو ٹکر کی شدت کی وجہ سے انسانی جسم دو حصوں میں تقسیم ہوجائے گا۔
 
image
عام طور پر فضائی حادثات میں مسافروں کے پیر ہی وہ اعضا ہوتے ہیں جو درست حالت میں ملتے ہیں اور اسی وجہ سے ایئر فورس کے اہلکاروں کے پاﺅں کے عکس لیئے جاتے ہیں تاکہ کسی حادثے کی صورت میں ان کی مدد سے شناخت ممکن ہوسکے۔
 
image
80 فیصد فضائی حادثات لینڈنگ یا ٹیک آف کے وقت پیش آتے ہیں۔
 
image
اگر جہاز کے گرنے کی رفتار تیز ہو تو اس صورت میں آکسیجن ماسک کم ہی فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔
 
image
جہاز کے پرزے ایسی کمپنی سے تیار کروائے جاتے ہیں جنہیں انہیں کم سے کم قیمت میں تیار کرلے-
 
image
لوگوں کی ایک بڑی اکثریت طیاروں میں موجود لائف جیکٹس کو زندگی کے بچاؤ کے لیے سمجھتی ہے جبکہ درحقیقت ان جیکٹس کا مقصد عموماً یہ ہوتا ہے کہ حادثے کے بعد ریسکیو اہلکار لاشوں کو بآسانی ڈھونڈ سکیں۔
 
image
43 سے 54 فیصد پائلٹ دورانِ پرواز سوجاتے ہیں جبکہ ایک تہائی پائلٹوں کا یہ کہنا ہے کہ جب ان کی آنکھ کھلی تو انہوں نے اپنے ساتھی پائلٹ کو بھی سویا ہوا پایا۔
 
image
انسان کے جسم کا 70 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے اسی وجہ سے جب حادثے کا شکار طیارہ تیزی کے ساتھ زمین سے ٹکراتا ہے تو اکثر انسانی جسم پھٹ جاتا ہے۔
 

image

اگر جہاز میں کسی وجہ سے آگ لگ جائے تو جہاز سے فرار کے لیے صرف90 سیکنڈ کا وقت دستیاب ہوتا ہے۔

YOU MAY ALSO LIKE:

Sure, it can be argued that the scariest part about flying is being in a giant, metal tube hurtling through the atmosphere in defiance of God. But for me, the scariest thing is the lack of control over my destiny should things go awry.