|
|
اور آپ میری فکر میں اپنا وزن کم نہ کریں آپ اپنی فکر کریں اور اگر سچے ہو تو کوئی ایک آیت ایسی سامنے لاؤ جس میں قرآن کے بعد کسی دوسری کتاب کو الله تعالیٰ نے ہدایت کے لیے مقرر کیا ہو
سورہ البقرہ - ٢ - ----------------------- آیت # ٢٨٥ رسول ایمان لایا اس پر جو اس کے رب کے پاس سے اس پر اترا اور ایمان والے سب نے مانا الله اور اسکے فرشتوں اور اسکی کتابوں اور اسکے رسولوں کو یہ کہتے ہوئے کہ ہم اسکے کسی رسول پر ایمان لانے میں فرق نہیں کرتے اور عرض کی کہ ہم نے سنا اور مانا تیری معافی ہو اے رب ہمارے اور تیری ہی طرف پھرنا ہے |
|
|
By:
mohsin khan ,
islamabad
on
Feb, 14 2010
|
|
|
|
|
|
|
| رسول الله نے جو کچھ ارشاد فرمایا وہ سب کچھ قرآن میں ہی موجود ہے اور الله تعالیٰ نے تو رسول الله کو وہ عزت بخشی کہ کوئی رسول الله کی زبان مبارک سے ادا ہوئے الفاظ میں دخل اندازی نہیں کر سکتا الله اور الله کے رسول کی اطاعت ہی اصل میں قرآن کریم کی اطاعت ہے اور جو کوئی بھی قرآن مجید سے ہٹتا ہے اصل میں وہی اس دنیا میں بھٹکتا ہے اگر میں قرآن مجید کی آیات کا ترجمہ یہاں تحریر کرتا ہوں تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ میں رسول الله کی زبان مبارک سے نکلے ہوئے ان الفاظ کو سامنے لاتا ہوں جن کی سند الله تعالیٰ نے اتاری اور آپ قرآن مجید سے ہٹ کر جو بھی بات کرتے ہو اس کی کوئی سند نہیں ہوتی جیسا کہ معاملہ دعائے قنوت کا ہے اگر سچے ہو تو بتاتے کیوں نہیں کہ دعائے قنوت کو کس اور کب قران مجید سے منسوخ کیا تھا |
|
|
By:
mohsin khan ,
islamabad
on
Feb, 14 2010
|
|
|
|
|
|
|
|
read 30 para and in last 4 pages of Holy quran u will get ur ans,about Holy Prophet PBUH if u use ur mind.than. and no one is perfect in knowledge, but use good language mohsin bahi.
|
|
By:
malik,
karachi
on
Feb, 13 2010
|
|
|
|
|
|
|
| لوٹ آؤ اور توبہ کر لو اب بھی وقت ہے قبل اس کے کہ تمھیں مرنے کے بعد پتہ چلے۔ الله اور اس کے رسول صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت کرو۔ اور اپنے دل سے رسول صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا بغض نکال دو مسلمان ہو جاؤ گے۔ خبردار غرور مت کرنا کہ تم سیدھے راستے پر ہو ہرگز نہیں بغیر رسول صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت کئے بغیر تم جنت حاصل نہ کر سکو گے۔ |
|
|
By:
Zohaib Sadiq,
Uk
on
Feb, 13 2010
|
|
|
|
|
|
|
زوہیب صاحب سچ ہمیشہ کڑوا ہی ہوتا ہے اور مجھ سے نرمی کی امید نہ رکھیں جب تک آپ شرک میں مبتلا ہیں
سورہ الزمر - ٣٩ - ------------------ آیت # ٤٥ اور جب ایک الله کا ذکر کیا جاتا ہے دل سمٹ جاتے ہیں انکے جو آخرت پر ایمان نہیں لاتے اور جب اسکے سوا اوروں کا ذکر ہوتا ہے جبھی وہ خوشیاں مناتے ہیں
سورہ الزمر - ٣٩ ----------------- آیات # ٦٤ تا ٦٦ تم فرماؤ تو کیا الله کے سوا دوسرے کو پوجنے کو مجھ سے کہتے ہو اے جاہلو - اور بیشک وحی کی گئی تمہاری طرف اور تم سے اگلوں کی طرف کہ اے سننے والے اگر تو نے الله کا شریک کیا تو ضرور تیرا سب کیا دھرا اکارت جائیگا اور ضرور تو ہار میں رہیگا - بلکہ الله ہی کی بندگی کر اور شکر والوں سے ہو |
|
|
By:
mohsin khan ,
islamabad
on
Feb, 12 2010
|
|
|
|
|
|
|
(آخری) “(۱۳) اور یہ لوگ جب مومنوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے ہیں، اور جب اپنے شیطانوں میں جاتے ہیں تو (ان سے) کہتے ہیں کہ ہم تمھارے ساتھ ہیں اور (پیروانِ محمد صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم سے) تو ہم ہنسی کیا کرتے ہیں (۱۴) ان (منافقوں) سے خدا ہنسی کرتا ہے اور انہیں مہلت دیئے جاتا ہے کہ شرارت وسرکشی میں پڑے بہک رہے ہیں-“(۴۳) (یہ) کیا (عقل کی بات ہے کہ) تم لوگوں کو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنے تئیں فراموش کئے دیتے ہو، حالانکہ تم کتاب (خدا) بھی پڑھتے ہو۔ کیا تم سمجھتے نہیں؟ سُوۡرَةُ البَقَرَة
|
|
|
By:
Zohaib Sadiq,
Uk
on
Feb, 12 2010
|
|
|
|
|
|
|
مجھے تو یقین تھا کہ اسی طرح کا جواب دے سکتے ہو جسے تمیز ہی نہیں کہ لوگوں سے کیسی اور کس انداز میں گفتگو کرنی چاہیے قرآن اور حدیث کے بارے میں ایسی گستاخی میں نہں کرسکتا جیسی تم کرتے چلے آرہے ہو۔
“(۵) جو لوگ کافر ہیں انہیں تم نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لیے برابر ہے۔ وہ ایمان نہیں لانے کے (۶) خدا نے ان کے دلوں اور کانوں پر مہر لگا رکھی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ (پڑا ہوا) ہے اور ان کے لیے بڑا عذاب (تیار) ہے (۷) اور بعض لوگ ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم خدا پر اور روزِ آخرت پر ایمان رکھتے ہیں حالانکہ وہ ایمان نہیں رکھتے----جاری ہے |
|
|
By:
Zohaib Sadiq,
Uk
on
Feb, 12 2010
|
|
|
|
|
|
|
سورہ الانبیاء - ٢١ - ---------------------- آیات # ٣٤ - ٣٥ اور ہم نے تم سے پہلے کسی آدمی کے لئیے دنیا میں ہمیشگی نہ بنائی تو کیا اگر تم انتقال فرماؤ تو یہ ہمیشہ رہینگے - ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہے اور ہم تمہاری آزمائش کرتے ہیں برائی اور بھلائی سے جانچنے کو اور ہماری ہی طرف تمہیں لوٹ کر آنا ہے |
|
|
By:
mohsin khan ,
islamabad
on
Feb, 10 2010
|
|
|
|
|
|
|
سورہ الزمر - ٣٩ - ------------------------- آیات # ٢٩ تا ٣١ الله ایک مثال بیان فرماتا ہے ایک غلام میں کئی بد خو آقا شریک اور ایک نرے ایک مولا کا کیا ان دونوں کا حال ایک سا ہے سب خوبیاں الله کو بلکہ انکے اکثر نہیں جانتے - بیشک تمہیں انتقال فرمانا ہے اور ان کو بھی مرنا ہے - پھر تم قیامت کے دن اپنے رب کے پاس جھگڑو گے
|
|
By:
mohsin khan ,
islamabad
on
Feb, 09 2010
|
|
|
|
|
|
|
بھائی صاحب مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ آپ اپنے آباء و اجداد کی طرف سے بھی شک میں ہی ہونگے کہ ان کا انتقال ہوا بھی تھا یا نہیں کیونکہ مجھے یقین ہے کہ آپ کے آباء و اجداد کے انتقال کی تصدیق حدیث کے ذریعہ تو نہیں ہوئی ہوگی ہر نفس کو موت کا مزہ چکھنا ہے _ کیا الله تعالیٰ کی اتنی تنبیہ کافی نہیں ہے آپ کے لئیے |
|
|
By:
mohsin khan ,
islamabad
on
Feb, 09 2010
|
|
|
|
|
|
|
| محسن صاحب آپ سے جو سوال کیا گیا ہے اس کا جواب تو دیں۔ اگر آپ سچے ہو۔ “جھوٹے پر الله کی لعنت ہو بار بار ساتھ ہی ساتھ منکریں حدیث پر بھی کہ وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ صرف قرآن ۔ اور یہ قرآن کریم کے حوالے سے بتا نہیں پارہے ہیں کہ حضور صلی الله علیہ وآلہ وسلم قرآن کریم کے حوالے سے تو دنیا میں مبعوث ہوئے اور ان کا وصال قرآن کریم کے حوالے سے ہوا کے نہیں ؟ |
|
|
By:
Zohaib Sadiq,
UK
on
Feb, 08 2010
|
|
|
|
|